نواز شریف کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیل خارج

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی گئی۔ الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا اور نواز شریف کے کاغذات نامزدگی…

افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے فضل الرحمان کی ملاقات

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر وفد کے ہمراہ افغانستان کے دورے پر موجود ہیں جہاں ان کی افغان وزیراعظم،…

9 مئی مقدمات، عمران خان سے پولیس ٹیم کی جیل میں ڈھائی گھنٹے تک تفتیش

راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کرلیا ہے،جیل ذرائع کے مطابق 12 تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم نے اڈیالا جیل میں عمران خان سے تفتیش کی۔ جیل ذرائع نے بتایاکہ تفتیشی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے…

عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف، نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے

عالمی عدالت انصاف کی سماعت سے پہلے صیہونی وزیراعظم کا غزہ پر قبضے کے حوالے سے لہجہ تبدیل ہو گیا۔ جنوبی افریقا نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر صیہونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے رجوع کر رکھا ہے، جنوبی افریقا کی جانب…

اقوام متحدہ کا یمنی حوثیوں سے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے فوری بند کرنیکا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی حوثیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ جہازوں کو حملوں سے بچانے کے لیے امریکی قیادت میں ٹاسک فورس کی تو ثیق ہوئی، جس میں سلامتی کونسل کے 15 مستقل اراکین ممالک میں…

عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کیخلاف شکایات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کھول دیا

صیہونی حکومت کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقا کی عالمی عدالت انصاف میں درخواست کے بعد انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کے پراسیکیوٹر آفس نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم عوامی شکایات کیلئے کھول دیا۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے دنیا بھر سے…

غزہ میں صیہونی فوج کا ایمبولینس پر حملہ، فلسطینی ہلال احمرکے 4 کارکن شہید

غزہ میں صیہونی فوج کے ایمبولینس پر حملے میں فلسطینی ہلال احمر کے 4 کارکن شہید ہوگئے۔ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق صیہونی طیاروں نے دیرالبلح کے نزدیک ایمبولینس کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جس میں ہلال احمر کے 4 کارکن شہید ہوگئے۔ فلسطینی…

جنوبی کوریا میں کتےکےگوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

جنوبی کوریا نے ملک میں کتےکےگوشت کی خریدو فروخت پر پابندی عائدکردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نےکتےکےگوشت کی خریدوفروخت اور گوشت کے حصول کے لیےکتوں کی فارمنگ پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔ بل سے جنوبی…

بھارتی وزراء پر مشتمل بی جے پی کے اعلیٰ وفد کا مدینہ منورہ کا تاریخی دورہ

سعودی عرب اور بھارت کے درمیان حج معاہدہ طے پانے کے بعد بھارت کی ہندو حکمران پسند جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے اعلیٰ سطح کے وفد نے مدینہ منورہ کا تاریخی دورہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر سمرتی…

بھارت: انتخابات قریب آتے ہی مودی حکومت نے پروپیگنڈا شروع کردیا

بھارت میں انتخابات قریب آتے ہی مودی حکومت نے پروپیگنڈوں کا بازار گرم کردیا۔ پاکستان میں سابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا مودی حکومت کے پروپیگنڈے کا حصہ بن گئے اور انہوں نے ایک انٹرویو میں پاک فضائیہ کے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو مودی کی…