پی ٹی آئی کے ساتھ لاڈلا ازم اب بھی جاری ہے‘، عطا تارڑ کی بلے کا نشان ملنے پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نےنجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ اب بھی لاڈلا ازم جاری ہے۔ انہوں یہ کوئی طریقہ نہیں کہ الیکشن آ رہا ہے تو پی ٹی آئی کی سہولت کاری کی جائے،الیکشن…

پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال عزیز کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنےکا اعلان

نارووال سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا ،ن لیگ نے نارووال کے حلقہ این اے 75 میں چوہدری انور الحق اور این اے 76 میں احسن اقبال کو ٹکٹ دیا ہے۔ اس حوالے سے دانیال عزیز کا کہنا ہےکہ وہ…

ن لیگ نے امیدواروں کا اعلان کردیا، دانیال عزیز کو ٹکٹ نہیں دیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، گوجرانوالا اور دیگر اضلاع کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا،چیئرمین مرکزی سیل مسلم لیگ ن اسحاق ڈارنے ٹکٹوں کی تقسیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ این اے 50سے ملک سہیل ،این اے 51سے راجا…

ن لیگ چاہے یا نہ چاہے، اب الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشنز سے بھاگنا ن لیگ کی عادت بن چکی ہے ، ن لیگ کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دینا۔ لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ن لیگ چاہے یا نہ چاہے،اب الیکشن 8 فروری کو…

پنجاب میں شدید سردی، پہلی کلاس تک کے بچوں کو ایک ہفتے کی چھٹی دے دی گئی

محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اورنجی اسکولوں میں پریپ، نرسری اورکلاس ون کو 19 جنوری تک چھٹی دے دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دیگر کلاسز کے طلبہ، اساتذہ اور ملازمین ماسک اور گرم کپڑے پہن کر آئیں…

بلےکے انتخابی نشان کیلئے ایک اور سیاسی جماعت نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

اسلام آباد، بلےکے انتخابی نشان کے لیے ایک اور رجسٹرڈ سیاسی جماعت نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ،ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات کے لیے بلےکا انتخابی نشان مانگ لیا ہے۔ ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن میں…

عام انتخابات 2024 کا ایک اور مرحلہ مکمل

ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر فیصلے کا عمل مکمل ہوگیا۔ انتخابی شیڈول کے مطابق 11 جنوری کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری ہوگی۔ 12 جنوری تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔ 13 جنوری کو نشانات الاٹ ہونگے اور حتمی…

لکی مروت میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد آفتاب عرف ملنگ،مسعودشاہ ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) نے کہا کہ…

شمالی وزیرستان، نامعلوم افرادکی فائرنگ ، آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی جاں بحق

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کے لیے آزاد امیدوار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں آزاد امیدوار ملک کلیم…

تربت میں فائرنگ، ن لیگی امیدوار قومی اسمبلی اسلم بلیدی زخمی ہوگئے

بلوچستان کے شہر تربت میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے سابق سینیٹر اور مسلم لیگ ن کی طرف سے قومی اسمبلی کے امیدوار اسلم بلیدی زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنرکیچ حسین جان کے مطابق تربت شہر میں مین روڈ پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسلم…