ن لیگ 15 جنوری سے انتخابی جلسے شروع کرے گی، رانا ثنا
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انتخابی ٹکٹوں کے حوالے سے کام مکمل ہو چکا ہے، آج شام یا کل تک امیدواروں کی فہرست جاری کردیں گے، مسلم لیگ ن 15 جنوری سے ملک بھر میں انتخابی جلسے شروع کرے گی۔
انتخابی مہم…