شدید دھند سے کئی مقامات پر موٹرویز بند، پروازیں متاثر
سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی کڑاکے کی سردی کے ساتھ شدید دھند کا راج جاری ہے۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث مختلف ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن متاثر رہا جس سے 30 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ…