پنجاب کے سابق صوبائی وزیر عطا مانیکا نے ن لیگ سے پارٹی ٹکٹ مانگ لیا
عطا مانیکا اور ان کے بیٹے حیات مانیکا نے پی پی 193 پاک پتن سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔عطا مانیکا نے شہباز شریف سے انہیں یا بیٹے کو ٹکٹ دینے کی بات کی۔
2018 میں حیات مانیکا اس حلقے سے الیکشن ہار گئے تھے، شہباز شریف نے عطا مانیکا سے کہا کہ…