پنڈی میں فائرنگ، جے یو آئی کے امیدوار مولانا ریحان زخمی

0 124

پولیس کے مطابق تھانہ نصیرآباد کی حدود میں این اے 46 سے جے یو آئی کے امیدوار مولانا ریحان جمیل پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

مولانا ریحان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے،خیال رہے کہ گزشتہ دنوں باجوڑ میں گاڑی کے قریب بم دھماکا کیا گیا تھا جس میں جے یو آئی امیدوار قاری خیراللہ محفوظ رہے تھے۔

باجوڑ میں گاڑی کے قریب بم دھماکا، جے یو آئی امیدوار قاری خیراللہ محفوظ رہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.