شیخ محسن کے انتقال سے ملت ایک بزرگ عالم سے محروم ہوگئی، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نےآیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی ؒکے پاکستان میں وکیل حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پُرملال پر…

بلوچستان،حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی لگانے، فوج اور پولیس طلب کرنے کا فیصلہ

بلوچستان کی نگران حکومت نے عام انتخابات کیلئے صوبے کے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے اور حساس علاقوں میں پولیس اور لیویز کی مدد کیلئے پاک فوج اور فرنٹیئر کور کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ…

نواز شریف اور فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب انویسٹی گیشن بند

نیب کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق، یکم جنوری 2024ء کو ہونے والی بیورو کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ (ای بی ایم) کے فیصلے کے بعد نواز شریف اور ان کی فیملی کے ارکان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انوسٹی گیشن بند کر دی گئی ہے۔ شریف ٹرسٹ کیس…

خیبرپختونخوا، گھر بیٹھے ڈومیسائل بنوانے کیلئے ای ڈومیسائل نظام متعارف

پشاور، خیبرپختو خوا کی حکومت نے ای ڈومیسائل نظام کے تحت اب کوئی بھی شہری گھر بیٹھے موبائل یا کمپیوٹر پر ویب سائٹ cfc .kp.gov.pk پر جاکر ڈومیسائل کے لیے درخواست دے گا۔ مطلوبہ دستاویزات منسلک کرے گا، درخواست گزار نادرا جاکر اپنے فنگر پرنٹس…

تاحیات نااہلی،حامد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اچھا قرار دیدیا

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میںکہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں جمہوریت کو فروغ دیا گیا ہے، الیکشن میں اچھے برے کا فیصلہ کرنا ووٹر کا کام ہے۔ عدالت کا نہیں، کسی جماعت کو الیکشن سے باہر کرنا غیر جمہوری…

شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کی تعزیت

ترجمان شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ غلام مصطفیٰ انصاری نے کہا ہے شیخ محسن علی نجفی کی وفات سے پاکستان کے علمی حلقوں میں ایک خلاء ھے عالم موصوف کی جدائی اُن کے شاگردان اور علمی حلقوں کیلئے ایک تلخ اور غم انگیز سانحہ ہے ۔ ملت تشیع…

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا اور ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے…

ایم کیو ایم پاکستان کا وزارتِ عظمیٰ کیلئے نواز شریف کو ووٹ دینے کا اعلان

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مذاکرات کا ساتواں راؤنڈ ختم ہوگیا۔ کراچی میں انتخابی اتحاد سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات کا 7 واں راؤنڈ نتیجہ خیز رہا۔…

فہمیدہ اور ذوالفقار مرزا کے کاغذات مسترد کیے جانے کیخلاف اپیلیں بھی خارج

الیکشن ٹریبونل نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزاکے حوالے سے ریٹرننگ افسر کا کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا، این اے 242 کراچی سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف اپیل بھی خارج ہوگئی۔ الیکشن ٹریبونل نے چوہدری پرویز…

حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی انتقال کر گئے

آیت اللہ العظمیٰ سید ابو القاسم خوئیؒ اورآیت اللہ العظمیٰ سید محمد باقر الصدرؒ کے شاگردِ اور آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی ؒکے پاکستان میں وکیل حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی انتقال کر گئے اُن کی نماز جنازہ کا اعلان…