غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے اسپتالوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
غزہ کی وزارت صحت نے اس بارے میں خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ الاقصیٰ اسپتال کو بند کیا جانا ہزاروں فلسطینیوں…