سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی، سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کی تشریح کیس کا فیصلہ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختصر فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی اور یہ فیصلہ 1-6 کی اکثریت سے سنایا گیا۔ عدالت نے سمیع اللہ بلوچ نااہلی کیس کے فیصلے کو ختم کردیا اور قرار دیا کہ سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات…

امریکہ کو ہمارا جواب دردناک ہوگا، یمنی عہدیدار

انصار اللہ یمن کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں پر بحیرہ احمر میں امریکہ کے حملے کا جواب بے حد دردناک ہوگا۔ سفر الصوفی نے پیر کے روز بحیرہ احمر کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: امریکہ نے یمنی فوجیوں کو نشانہ بنا کر اپنی…

غزہ کے شہدا کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنگ کے 94 ویں دن شہدائے غزہ کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے آج (پیرکو) اعلان کیا کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر صیہونی حکومت کی…

9 مئی،راولپنڈی آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پرحملےکی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

سی سی ٹی وی فوٹیج میں شرپسند عناصر اسپتال کے اندر اور باہر توڑپھوڑ کرتے دکھائی دے رہے ہیں،ویڈیو میں شرپسند عناصرکو طبی آلات اور اسپتال کے دیگر سامان کو نقصان پہنچاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ شرپسندوں نے اسپتال کے باہر کھڑی موٹرسائیکل اور گاڑیوں…

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری

آخری اطلاع ملنے تک صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق پیر کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے تازہ…

سپریم کورٹ آر اوز کو یہ نہیں کہہ سکتی کہ کسی کے کاغذات نامزدگی مسترد نہ کریں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیےکہ سپریم کورٹ ریٹرننگ افسران کو یہ نہیں کہہ سکتی کہ کسی کے کاغذات نامزدگی مسترد نہ کریں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی لیول پلیئنگ…

حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت

حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے آج دوپہرایک بیان میں اعلان کیا کہ اس کا کمانڈر "وسام حسن تول" جنوبی لبنان میں شہید ہو گیا…

شام: امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش، متعدد زخمی

شام کے مشرقی صوبہ العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق العمر آئل فیلڈ ميں امریکی فوجی اڈوں پر تیس راکٹ داغے گئے ۔ موقع پرموجود ایک ذریعے نے اس سلسلے میں صحافیوں کو بتایا کہ یہ…

صیہونی پارلیمنٹ کے سامنےصیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کےخلاف دھرنا

صیہونی مظاہرین نے پیر کو پارلیمنٹ کا انٹری گیٹ بلاک کرکے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کےمخالف صیہونیوں نے صیہونی پارلیمنٹ کینسٹ کے سامنے دھرنا دیا اور کابینہ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔…

اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی حماس کی اپیل

حماس نے عرب اور اسلامی ملکوں سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی اپیل کی ہے۔ حماس کے سینیئر رہنما سامی ابو زہری نے اسلامی ملکوں کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں کوئی مقدمہ دائر نہ کئے جانے…