نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی ہے جس کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلےکے تحت سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور…

2023 میں این آئی سی وی ڈی میں 24 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا

ترجمان قومی ادارہ برائے امراض قلب کے مطابق (این آئی سی وی ڈی )کی سال 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ این آئی سی وی ڈی مفت دل کی سرجری اور پرائمری انجیوپلاسٹی کرنے والا سب سے بڑا ہیلتھ کیئرنیٹ ورک بن چکا ہے، 2023 میں این آئی سی…

فلسطینیوں کی حمایت پر بھارت میں 6 طلبہ گرفتار

بھارت کی ریاست میں فلسطینیوں کی حمایت میں پوسٹر لگانے پر 6 افراد گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس نے مشہور امریکی کافی برانڈ اسٹار بکس کے ایک آئوٹ لیٹ کے باہر فلسطنیوں کے حق میں پوسٹر لگانے پر تیزی سے کارروائی کی۔ یہ واقعہ ضلع کوزیکوڈے کا ہے۔…

کویت : ایک ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار، ملک بدری کا فیصلہ

کویت میں نئے سال کے پہلے پانچ روز کے دوران سیکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔ حراست میں لیے گئے زیادہ تر افراد کو اب قانون کے مطابق ملک بدر کرنے کے لیے کارروائی…

مودی سرکار کی رام مندر بم سے اڑانے اور الزام مسلمانوں پر لگانے کی پلاننگ کا انکشاف

انتخابات میں جیت کیلئے مودی نے رام مندر کو بھی داؤ پر لگا دیا، بھارت کی سیاسی جماعت جنتا دل پارٹی کے رہنما اجے یادیو نے مودی سرکار پر رام مندر کو بم سے اڑانے کی پلاننگ کا الزام لگا دیا۔ اجے یادیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مودی کی…

انتخابی مہم: جوبائیڈن کی تقریر کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگ گئے

جنوبی کیرولینا میں امریکا کے صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران تقریر کے موقع پر شرکا نے فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگادیے۔ جوبائیڈن سیاہ فام ووٹرز سے چرچ میں خطاب کر رہے تھے کہ اس موقع پر بعض شرکا کھڑے ہوگئے اور فوری جنگ بندی کے نعرے…

امریکا اور برطانیہ نے بنگلادیش میں متنازع الیکشن پر سوالات اٹھا دیے

امریکا اور برطانیہ نے بنگلادیش میں متنازع الیکشن پر سوالات اٹھا دیے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہےکہ بنگلادیش کے انتخابات نہ شفاف اور نہ ہی غیر جانبدار تھے۔ امریکا نے دیگر مبصرین کے ساتھ اپنے تاثرات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ…

صیہونی فوج کا غزہ میں اب تک کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعوٰی

صیہونی فوج نے غزہ میں اب تک کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعوٰی کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ اسلحہ فیکٹری وسطی غزہ کےالبوریج کیمپ میں زیرزمین تھی ،جو کہ 30 میٹرگہرائی میں سرنگوں کے وسیع نیٹ ورک…

غزہ میں صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پیسے اور زیورات بھی چوری کرلیے

غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری اور نسل کشی کے ساتھ لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میڈیا آفس نے بتایا ہےکہ 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک صیہونی فوج غزہ سے لاکھوں ڈالر کی نقدی اور سونا چوری کرچکی…

غزہ: صیہونی حملوں میں مزید 2 صحافی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی طیاروں کی بمباری سے مزید 2 صحافی شہید ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق غزہ میڈیا دفتر نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں مزید 2 صحافی شہید ہوئے ہیں جس کے بعد7 اکتوبر سے اب تک…