کراچی ، ڈھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی کی مزید وارداتیں
زیرتربیت ڈی ایس پی عمیرطارق کے خلاف شکایت کنندہ منصور شیخ کا کہنا ہے کہ 24 اکتوبر کی رات گلشن اقبال 13 ڈی میں عمیرطارق نے واردات کی۔
ڈی ایس پی عمیر طارق نے میری گرفتاری کیلئے گلشن اقبال 13 ڈی میں چھاپہ مارا اور جب میں نہ ملا تو بھانجے کی…