190 ملین پاؤنڈکیس،نیب کی عمران خان کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈکیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔
اڈیالہ جیل میں القادرٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد…