سیارہ زحل کے گرد بنے حلقے کب نظر نہیں آئیں گے، ناسا نے تاریخ بتادی
ہمارے نظام شمسی کا سیارہ زحل اپنے گرد بنے حلقوں کی وجہ سے کافی مشہور ہے تاہم ان حلقوں کا براہِ راست مشاہدہ کرنے کیلئے اب محدود وقت رہ گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ زحل کے حلقے بصری حدود کی وجہ سے 18 ماہ میں نظروں…