براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

سعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمال

رپورٹ کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مقدس شہر مکہ اور دیگر مقدس مقامات کے وسطی علاقے میں تقریباً 8 ہزار کیمروں کے ذریعے ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا،کیمرے 500 سے زائد مقامات پر اس لیے نصب کیے گئے۔ حج کے دوران سیکیورٹی برقرار رکھنے، ہجوم…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے…

واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام کررہی ہے جسے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو وائس میسیجز یا پھر کسی…

جی میل کے لیے نیا اے آئی اسسٹنٹ متعارف

جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے اور دنیا بھر میں کروڑوں افراد اسے استعمال کرتے ہیں۔ گوگل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ٹول جی میل میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اس سروس کا استعمال…

لنکڈ ان میں سی وی ایڈٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف

لنکڈ ان میں اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے سی وی ایڈٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا۔ لنکڈ ان وہ سوشل میڈیا نیٹ ورک ہے جسے بیشتر افراد ملازمتوں کے حصول کیلئے استعمال کرتے ہیں، مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت سوشل میڈیا نیٹ ورک میں 2023 میں…

واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔ رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں…

ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ

ایلون مسک کی جانب سےایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے پوسٹس لائیکس کو چھپانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیکس کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے۔ یہ بہت اہم تبدیلی ہے جس سے صارفین کسی پوسٹ کو بغیر کسی خوف کے لائیک کر سکیں گے۔ کمپنی کی…

گاڑی کا اے سی استعمال کرنے کا درست طریقہ

موسم گرما میں گاڑیاں بہت جلد گرم ہو جاتی ہیں آپ ایندھن اور پیسے بچانا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو اے سی آن کرنے کے خیال پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ ویسے تو اس بارے میں کافی بحث کی جاتی ہے کہ گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے اے سی بہتر ہوتا ہے یا…

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کی جانب سے عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان واقعات میں سائبر کرمنل خواتین کے واٹس…

چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر ایلون مسک کا سخت ردعمل

ایلون مسک چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے شدید مخالف ہیں اور اس کا اظہار بھی مختلف بیانات میں کرتے رہتے ہیں،اب ایپل کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز کا حصہ بنانے پر ایلون مسک سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایلون مسک نے کہا ہے…