براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
سیارچوں پر پہلی بار پانی کی موجودگی کا انکشاف
سائنس دانوں نے سیارچوں کی سطح پر پہلی بار پانی کے مالیکیولز کی موجودگی کا سراغ لگا لیا، ماہرینِ فلکیات کا ماننا ہے کہ زمین کے ابتدائی دور میں اس سے ٹکرانے والے سیارچے اس سیارے پر پانی اور دیگر عناصر کی موجودگی کا سبب بنے، اس لیے سیارچوں پر…
یورپی قانون کی خلاف ورزی، ایپل پر بھاری جرمانہ عائد ہونے کا امکان
یورپی یونین مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر مبینہ طور پر مسابقتی قانون کی خلاف ورزی پر 53 کروڑ 90 لاکھ ڈالر (50 کروڑ یورو) جرمانے عائد کرے گا۔
رپورٹ میں بتایا کہ ایپل پر یورپی یونین کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور اسی وجہ سے جرمانہ…
12 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود ایکس (ٹوئٹر) مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا
پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس ڈاؤن ہوگئی ہے، 12 گھنٹے گزر جانے کے باوجود سروس مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
سوشل میڈیا کی…
بخار سمیت دیگر جسمانی حالتوں کا پتہ لگانے کیلئے اسمارٹ بالی تیار
واشنگٹن: بخار کا پتہ لگانے کے لیے کیلئے متعدد جدید آلات متعارف کرائے گئے ہیں تاہم حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک ایسی اسمارٹ بالی تیار کی ہے جو جسمانی درجہ حرارت سمیت دیگر افعال انجام دینے میں دوسرے آلات سے بہتر ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
چینی لیبارٹری میں دنیا کا خطرناک ترین وائرس تیار
بیجنگ: چینی محققین نے ایک منقلب (mutant) وائرس GX_P2V سے متعلق ایک تحقیق شائع کی ہے جس نے عالمی سطح پر خدشات اور تشویش کو جنم دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں چینی محققین نے GX_P2V وائرس سے انسانی جینیات کے حامل چوہوں پر تجربہ کیا…
پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروس متاثر
پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کی سروس متاثر ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
رئیل ٹائم انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش اور مانیٹرنگ سروس Downdetector.pk کے مطابق ملک بھر میں 17 فروری کی شب 9…
فیس بک، انسٹاگرام اورتھریڈز پر اے آئی مواد کی نشاندہی کا فیچر پیش کرنے کا اعلان
فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز کی مالک کمپنی میٹا نے تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے تمام پلیٹ فارم پر آنے والے وقت میں ایسا فیچر پیش کرے گی، جس سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے فیچر کی نشاندہی ہو سکے گی۔
اس وقت میٹا کے تمام پلیٹ فارمز سمیت…
نصف صدی بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کا خلائی مشن چاند کیلئے روانہ
نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی نے اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا ہے۔
امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے تیار کردہ فالکن 9 راکٹ…
کی بورڈز پر بیت الخلا سے زیادہ بیکٹیریاز ہونے کا انکشاف
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ کمپیوٹر کی بورڈز سمیت اسی طرح کے دیگر ٹیکنالوجی آلات جیسا کہ اے ٹی ایم مشینز پر بیت الخلا سے زیادہ بیکٹیریاز ہو سکتے ہیں۔
طبی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین صحت نے بتایا کہ عام طور پر کی بورڈز سے متعلق یہ تصور…
ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ریڈمی کے اے سیریز کا سستا ترین فون متعارف کرادیا۔
کمپنی نے ریڈمی اے تھری کو 7-6 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔
ریڈمی اے 3 کو…