براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

میٹا نے بچوں کو اپنے پلیٹ فارمز ان کا عادی بنا یا، انکشاف

انسٹا گرام اور فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کی جانب سے دانستہ طور پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہےکہ بچے انہیں استعمال کرنے کے عادی ہو جائیں اور اس کی جانب سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس کو برقرار رکھا گیا۔ یہ بات میٹا…

فیس بک میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

اگر آپ دوستوں سے چیٹ کے لیے میسنجر استعمال کرتے ہیں تو اب میسجز کا جواب ایموجی کے ذریعے دے سکتے ہیں،اس مقصد کے لیے میسنجر ایپ میں مختلف ایموجی ری ایکشنز سجیسٹ کیے جائیں گے جن کو صارف پیغامات کا جواب دینے کے لیے استعمال کرسکے گا۔ ویسے تو…

آئیکون کمپیوٹر سے بھیجے جانے والا ڈیٹا انکرپٹڈ ہوتاہے ،ماہرین

ویب براؤزر پر نظر آنے والا وہ آئیکون جس کا مطلب 95 فیصد افراد کو معلوم نہیں،درحقیقت اس آئیکون سے بس یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے کمپیوٹر سے بھیجے جانے والا ڈیٹا انکرپٹڈ ہے اور بس۔ محققین نے اس تحقیق میں 18 سے 86 سال کی عمر کے 528 افراد…

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار ’ ایم جی 4 ‘ متعارف

ایم جی موٹرز کی جانب سے یہ گاڑی چین میں رواں سال جون 2023ء میں متعارف کرائی جا چکی ہے،اس گاڑی کی خصوصیات یہ ہیں کہ ایم جی فور 240 ہارس پاور اور 250 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرتی ہے۔ اس طاقت کے ساتھ یہ گاڑی 7.2 سیکنڈز میں صفر سے 100 کلومیٹر…

دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر سرکاری ملازم کیخلاف کارروائی ہوگی

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے عہدیدار عبود آل زاحم نے کہا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران سرکاری ملازم سماجی رابطہ وسائل استعمال کرنے کا مجاز نہیں، خلاف ورزی پر تادیبی کارروائی ہوگی۔ عبود آل زاحم نے توجہ دلائی کہ سرکاری اداروں کے ضابطہ…

رابطہ ایپلی کیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا ہے، نگران وزیر ریلوے

نگران وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کی جانب سے رابطہ ایپلی کیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا ہے۔ نگران وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے رابطہ ایپلی کیشن کی آپریشنلائزیشن کا افتتاح کیا، رابطہ ایپلی کیشن سے مسافر مستقبل…

اڑنے والے الیکٹرک بحری جہاز کے آزمائشی مراحل مکمل

دنیا کے پہلے 'اڑنے والا بحری جہاز الیکٹرک فلائنگ پسنجر شپ سویڈن کی ایک کمپنی Candela ٹیکنالوجی اے بی نے تیار کیا ہے جسے Candela پی 12 کا نام دیا گیا ہے جو 12 میٹر لمبا ہے، اس میں ایک وقت میں 30 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق…

ٹوئٹس میں دوبارہ خبروں کی ہیڈلائن دکھانے کا فیچر پیش کرنے کا اعلان

تبدیلی کے بعد ٹوئٹر پر اکتوبر سے ڈیسک ٹاپ صارفین کسی بھی خبر یا مضمون کے لنک کے ساتھ ہیڈلائن دیکھنے سے محروم ہوگئے تھے، البتہ موبائل صارفین کو ہیڈلائن دکھائی دیتی رہی۔ لیکن اب ایلون مسک نے دوبارہ ہیڈلائن دکھانے کے فیچر کو واپس متعارف…

ناسا کا لیزر کے ذریعے پیغام رسانی کا کامیاب تجربہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے 1 کروڑ 60 لاکھ کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر سگنل سے پیغاموصول کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ لاکھوں کلومیٹر فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے لیزر کی مدد سے…

بچوں میں آٹزم کی قبل از وقت تشخیص کرنے والا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم

ایک نیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم تیار کیا گیا ہے جو بچوں میں آٹزم کی قبل از وقت تشخیص کر سکتا ہے۔ لوئس ول یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے تیار کردہ یہ جدید سسٹم رواں ہفتے شکاگو میں ریڈیالوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس…