براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل کے خلاف کوئی کارروائی عجلت میں نہیں ہوگی، ایرانی ترجمان

ایران نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے معاملے میں وہ اسرائیل کے خلاف کوئی بھی ایسی کارروائی نہیں کرے گا جو عجلت پر مبنی ہو۔ امریکی خبر رساں ادارے سی این این کی ویب سائٹ کے مطابق پاس دارانِ انقلاب کے…

بنگلادیش: سیلاب سے 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہ

بنگلادیش میں آنے والے سیلاب سے 15 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ملک کے 11 اضلاع میں شدید بارشوں کے بعد اس وقت بدترین سیلابی صورتحال ہے جس کے نتیجے میں 48 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 15 کے ہلاک ہونے کی…

شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ورکرز ہلاک

ترک ڈرون حملے میں شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔ عراقی کردستان کی انسداد دہشتگردی سروس کے مطابق ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ارکان شمالی عراق میں ہلاک ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا…

ایران کے مختلف صوبوں میں چھاپہ مار کارروائیاں، داعش کے 14 دہشتگرد گرفتار

ایرانی حکام نے مختلف صوبوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے داعش کے 14 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق داعش سے وابسطہ دہشتگردوں کی گرفتاریاں تہران، البروز، فارس اور خوزستان صوبوں سے کی گئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق…

مرد سرپرست کے بغیر عورت کو گاڑی میں نہ لیکر جائیں، افغان طالبان کی ڈرائیورز کو ہدایت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک میں اخلاقیات کے حوالے سے نئے ضابطے جاری کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ضابطوں میں خواتین کے لیے چہرہ چھپانا اور مردوں کے لیے داڑھی رکھنے کو لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ…

بنگلادیش: سیلاب سے لاکھوں افراد محصور، طلبہ کا بھارت پر ڈیم سے پانی چھوڑنے کا الزام

بنگلادیش میں بارشوں اور سیلاب سے تقریباً 36 لاکھ افراد محصور اور دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی وزارت کا کہنا ہے کہ سیلاب سے گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے، کئی علاقوں میں سڑکوں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے…

غزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں ایک بار پھر تیزی آگئی، غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں صبح سے جاری بمباری میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے علاقے دیرالبلح سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینی ایک بار پھر دربدر ہوگئے، دوسری جانب…

متحدہ عرب امارات نے بھی افغان طالبان کے نامزد سفیر کو تسلیم کرلیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے نامزد کردہ سفیر کو تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے نامزد کردہ سفیر بدرالدین حقانی کو تسلیم کرلیا۔ افغان وزارت خارجہ نے بھی اپنے…

بنگلادیش کی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے طلبا احتجاج کے باعث استعفیٰ دیکر ملک سے بھارت فرار ہونے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کی کابینہ میں شامل وزراء کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہر معیشت دان ڈاکٹر…

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ، اسرائیل کے خلاف ردعمل کا انتظار طویل ہو سکتا ہے: ایران

ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بدلے میں اسرائیل پر ممکنہ جوابی حملے کا انتظار طویل ہونے کا کہہ دیا۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کا کہنا ہے دشمن کو ہمارے نپے تلے اور درست جواب کا انتظار کرنا ہوگا.…