براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری
صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے-
الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے خان یونس کے بعض علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے ۔ زیادہ ترحملے شہر خان یونس کے مشرقی حصے پر کئے گئے ہیں- صیہونی فوجیوں نے بدھ کی…
امریکہ اور برطانیہ سے براہ راست جنگ میں ہیں: یمنی عہدیدار
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے کہا کہ ان کا ملک، امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کے بعد ان دونوں ممالک کے ساتھ…
صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا وسیع حملہ
حزب اللہ لبنان نے ایک اور صیہونی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے آج اپنے بیان میں کہا کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں شبعا فارمز میں صیہونی اڈے "رویسات العلم کو نشانہ بنایا۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق اسلامی…
یحییٰ السنور کہاں ہیں؟
واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور ابھی تک غزہ میں ہی ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ نے غزہ میں تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار اور ان کے مصر فرار ہونے کے بارے میں صیہونی میڈیا کی حالیہ افواہوں کی تردید کی…
بحیرۂ احمر میں یمنی فوج کی موجودگی نے امریکہ اور برطانیہ کو کیا پیغام دیا ہے
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سیکریٹری نے غزہ کے مظلوم اور مقتدر عوام کی حمایت میں بحیرۂ احمر اور باب المندب میں یمنی فوج کی موجودگی اور دشمن کے خلاف نبرد آزمائی کو ایک اسٹریٹیجک اقدام قرار دیا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سیکریٹری…
فلسطینی سرزمین پر صیہونی قبضہ بین الاقوامی انصاف کی توہین ہے: عرب لیگ
عرب لیگ نے صیہونی حکومت کی غاصب حکومت کے توسط سے فلسطینی علاقوں پر قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دیا ہے-
موصولہ خبروں کے مطابق عرب لیگ کے نمائندے عبدالحکیم الرفاعی نے پیر کے روز ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں اس بات پر تاکید کہ…
امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس
فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فضائیہ کے ایک جوان کی خود سوزی اور موت کا ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے
فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فصائیہ کے فوجی اہلکار کی جانب سے غزہ میں صیہونی جرائم اور فلسطینیوں کی…
یمن کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں کے حملے جاری
امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں راس عیسی اور الصلیف پر تین بار بمباری کی۔ ابھی ممکنہ نقصانات کے…
چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی
قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطین کے چار سو قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق ان ذرائع نے اپنا نام خفیہ رکھے جانے کی شرط پر قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ…
غزہ کے خلاف آج بھی جارح صیہونی حکومت کے بری ، بحری اور فضائی حملے جاری
غاصب صیہونی حکومت نے آج منگل کی صبح کو غزہ پر اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے-
موصولہ خبروں کے مطابق صہہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے شہر غزہ کے اطراف میں واقع الدرج علاقے پر بمباری کی ہے- دوسری جانب…