براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
حماس: خاتون فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
صیہونی حکومت کی جیلوں میں خاتون فلسطینی قیدیوں کو ایذائیں دیئے جانے کی خبر شائع ہونے کے بعد حماس نے ایک بیان جاری کر کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے دستاویز تیار کی جائے۔…
طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا: ترکی الفیصل
ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
سعودی عرب کے سابق انٹلی جنس سربراہ ترکی الفیصل نے بھی کہا ہے کہ طوفان الاقصی کارروائی نے دنیا میں صیہونی حکومت کی ساکھ کو بری طرح متاثر کیا ہے۔…
طوفان الاقصی نے ہمیں حیرت زدہ کردیا، ہمیں اتنی بڑی فوجی کارروائی کی توقع نہیں تھی:صیہونی انٹیلی جنس…
صیہونی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی جانب سے اتنی بڑی فوجی کارروائی کی توقع نہیں تھی۔
شاباک کے سابق سربراہ آوی دیختر نے طوفان الاقصی آپریشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر کی جنگ میں گلدا مایر کو جنگ کے شروع…
صیہونی افسروں نے مزاحمتی قوت کی طاقت و صلاحیت کا اعتراف کر ہی لیا
صیہونی افسروں نے مزاحمتی قوت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوجی ، جنگ غزہ کے ختم ہونے کے بعد بھی غزہ کے اطراف کی صیہونی بستیوں پر مزاحمتی گروہوں کے راکٹ اور مارٹر حملوں کو روک نہيں سکیں گے۔
صیہونی فوجیوں نے جنگ غزہ سے…
القسام بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ڈرون شکار کرلیا
بعض ذرائع کے مطابق شمالی غزہ کے شہر بیت لاہیا میں تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے، غاصب صیہونی حکومت کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔
الجزیرہ ٹی وي چینل کے مطابق کتائب عزالدین القسام نے ایک ویڈیو جاری کرکے، اسکائی…
نئے عیسوی سال کے پہلے دن بھی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری
غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں نے نئے عیسوی سال کے پہلے روز بھی غزہ کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔
نئے عیسوی سال کے پہلے روز بھی غاصب صیہونی حکومت کے غیر انسانی جرائم کا سلسلہ جاری رہا اور اس کے جنگی طیاروں نے…
غزہ سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، تحریک جہاد اسلامی
تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر دشمن کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے جنرل سیکریٹری زیاد النخالہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر کوئی…
فلسطینیوں نے غاصب صیہونی حکومت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا
القسام بریگيڈ اور بریگیڈ کے مجاہدین نے ایک مشترکہ کارروائی کر کے غزہ شہر کے الزیتون علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا ۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام…
غاصب صیہونی حکومت نے ڈھائی مہینے میں غزہ پٹی پر تقریباً 30 ہزار بم داغے
اطلاعات کے مطابق غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس نے بے گناہ اور نہتھے فلسطینیوں سے ان کی زندگی بھی چھین لی ہے۔
غزہ سے یو این آئی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی پر ڈھائی ماہ سے زیادہ کا عرصہ…
یمنی فوج کی کاری ضرب، غاصب صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کرلی
ایک مصری ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے حملوں کی بنا پر غاصب صیہونی حکومت ایلات بندرگاہ کو خالی کرنے پر مجبور ہو گئی۔
غزہ پر صیہونی جارحیت شروع ہونے کے بعد یمن کی مسلح افواج نے فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور کئی…