براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
سیکورٹی فورس امن و امان کے قیام میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، محمد شیاع السودانی
عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے صوبے کرکوک کے نمائندوں سے گفتگو میں کرکوک میں امن و امان کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔انھوں نے تاکید کی کہ کرکوک میں سیکورٹی فورس اس صوبے کے عوام اور ان کے حقوق کی حمایت جاری رکھتے ہوئے امن…
فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ
فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے شمالی غزہ سے سمندر کی جانب دو میزائل یکے بعد از دیگرے فائر کئے ہیں۔فلسطینی مزاحمتی فورسز اپنی عسکری اور حربی توانائیوں کی تقویت کے دائمی منصوبے کے تحت غزہ میں نت نئے میزائلوں کی رونمائی اور تجربے کر رہی ہیں۔یاد…
مقدس مشی (پیدل سفر) میں توسل کو ہرگز فراموش نہ کریں، آیت اللہ خامنہ ای
تہران کے ایک اسکول کے طلباء اور فارغ التحصیل افراد کے ایک گروپ نے امام حسین علیہ السلام کی اربعین زیارت کے لیے روانگی سے قبل رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی آقائے خامنہ ای کو ایک خط لکھا ہے اوران طلباء کے خط کے جواب پر رہبر معظم انقلاب…
صدر ایران نے ملک بھر کے متعدد سنی علماء و دانشوروں سے ملاقات کی
آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی نے ایران کے اہل سنت علماء و دانشوروں کے ساتھ ایک نشست میں اہل سنت ، شیعہ اور مدافعین حرم اور ملک کے لئے جان دینے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا : آپ سب کی شرکت اور اہل دین، عوام اور انقلاب کی اقدار…
اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو سر میں گولی مار کر شہید کردیا
اسرائیلی فوج کی جارحیت میں رواں برس اب تک 250 سے زائد فلسطینین شہید ہوچکے ہیں ، 36 سالہ عبدالرحیم فائز کو نہایت قریب سے گولی ماری گئی ۔
فلسطینی نوجوان احمد ولید پر الزام تھا کہ اس نے گزشتہ ماہ اردن ویلی کے علاقے میں قائم اسرائیلی فوج کی…
اسماعیل ہنیہ کا لیبا کے صدارتی کونسل کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ
اسماعیل ہنیہ نے لیبیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ محمد المنفی سے ٹیلی فون پر بات چیت میں مسئلہ فلسطین کے حالات اور غاصب صیہونی کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سلسلے میں لیبا کے سرکاری اور عوامی موقف پر بات چیت کی۔
اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ…
دشمن یمن کے داخلی محاذ کو تباہ کرنا چاہتا ہے، مہدی المشاط
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب اور یمن پر جارحیت کرنے والے ممالک نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں تو انہیں میزائلوں اور ڈرونز کا سامنا کرنا پڑے گا۔مشاط نے ایک خطاب میں جو یمن کے شمال مغرب…
ایرانی بحری جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مدد طلب کی،سعودی چینل کا دعویٰ
سعودی عرب کے العربیہ چینل نے جمعرات کی شب دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایرانی پرچم والے ایک بحری جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مدد کی درخواست کی۔اس دعوے کے مطابق مذکورہ بحری جہاز نے اپنے عملے کے ایک رکن کے زخمی ہونے کے بعد سعودی عرب کے کوسٹ…
سلامتی کونسل کا اجلاس، جنوبی لبنان میں امن فوج کا مشن کو1 سال تک بڑھانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے اجلاس میں جنوبی لبنان میں امن فوج کے مشن کو مزید ایک سال تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس میں منظور ہونے والی قرارداد میں اس لبنان کے جنوب میں لبنانی فوج کی فعال، مستقل اور تیز رفتار…
لیبیا نے صیہونی حکومت کیساتھ تعلقات کی تردید کر دی
لیبیا کی قومی وحدت حکومت کے صدر عبدالحمید الدبیبہ نے طرابلس میں اپنی کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک بار پھر اس بات کی تاکید کر رہے ہیں کہ کسی بھی شکل میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے مخالف ہیں۔
رپورٹ کے…