براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع
اسلام آباد: حکومت نے واٹس ایپ کے متبادل بیپ ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع کردی۔
رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں بیپ ایپ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
کمیٹی کے چیئرمین…
گوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ
گوگل نے کروم ویب براؤزر میں تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال کو نہ روکنے کا اعلان کیا ہے،خیال رہے کہ جنوری 2024 میں گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔
ویب سائٹس کی جانب سے…
پاکستان میں واٹس ایپ سروسز میں خلل پر پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا
پاکستان بھر میں گزشتہ چند روز سے موبائل فون ڈیٹا کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہو رہا ہے،اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے اس حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے۔
پی ٹی اے نے واٹس ایپ سروسز…
ایپل کا سستا ترین آئی فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور
ایپل کی جانب سے نئے سستے ترین آئی فون ایس ای کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا ہےآئی فون ایس ای 4 کے حوالے سے افواہیں کافی عرصے سے سامنے آ رہی ہیں مگر ایک نئی لیک میں بتایا گیا کہ یہ گزشتہ ماڈل کے مقابلے میں کافی زیادہ طاقتور ہوگا۔…
ایک بار پھر آسمان پر 6 سیاروں کو بیک وقت دیکھنے کا موقع
3 جون کو آسمان پر 6 سیاروں کو ایک قطار میں دیکھنے سے محروم ر ہنے والوں کو اگست میں ایک بار پھر 6 سیاروں کو ایک وقت میں آسمان پر دیکھنے کا موقع ملے گا۔
24 اگست کو ان سیاروں کا نظارہ ممکن ہوگا جس دوران عطارد، زحل، مشتری اور مریخ کو…
سمندر کی گہرائی میں چھپا عجیب راز دریافت
سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بحر الکاہل کی گہرائی میں مکمل تاریکی میں آلو جیسی ساخت کی ایک عجیب چیز آکسیجن بنا رہی ہے،درحقیقت یہ پتھر جیسی چیز آکسیجن کے ساتھ ساتھ اتنی بجلی بھی پیدا کرتی ہے جو ڈبل اے بیٹری جتنی ہوتی ہے۔
اب تک یہ…
انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتے ہیں
انسٹا گرام نے دسمبر 2022 میں نوٹس کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات تحریری شکل میں دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرنا تھا،اب میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے نوٹس کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔…
واٹس ایپ میں رواں سال کی سب سے بڑی تبدیلی کے لیے تیار
اس تبدیلی کے بعد آپ واٹس ایپ کو فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی استعمال کر سکیں گے،بیشتر افراد واٹس ایپ میں اجنبیوں کے ساتھ فون نمبر کو شیئر کرنے میں ہچکچاتے ہیں کیونکہ اس نمبر کو اشتہارات سمیت مختلف مقاصد کے لیے ان کی اجازت کے بغیر استعمال کیا…
سمندری جہازوں کیلئے خطرناک لہروں کی پیشگوئی کرنے والا اے آئی ماڈل
rogue waves بالفاظ دیگر ’بدمعاش لہریں‘ وہ لہریں ہوتی ہیں جو بہت بڑی ہوتی ہیں اور اچانک نمودار ہوتی ہیں اور بے بس بحری جہازوں اور سمندر میں جانے والوں کو ہڑپ کرلیتی ہیں۔
تاہم حال ہی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا ایک نیا ماڈل ان میں سے زیادہ…
مریخ کا روزانہ کی بنیادوں پر سیارچوں سے تصادم کا انکشاف
ماہرینِ فلکیات کو حاصل ہونے والے نئے ڈیٹا میں معلوم ہوا ہے کہ نظامِ شمسی کا چوتھا سیارہ مریخ مستقل بنیادوں پر سیارچوں سے تصادم کا شکار رہتا ہے۔
نئی تحقیق کے مطابق سیارے کا تقریباً روزانہ ہی کسی سیارچے سے تصادم ہوتا ہے۔ یہ تعداد ماضی میں…