براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

مہینوں بعد اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ رابطہ بحال

واشنگٹن: متعدد مہینوں بعد نظامِ شمسی کے کنارے پر تیرتے اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ بالآخر رابطہ بحال ہوگیا۔ ناسا نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اسپیس کرافٹ کی واپس بحالی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے کا وائجر 1…

مصنوعی ذہانت کی مدد سے ’شفاف مقناطیس‘ ایجاد

برطانیہ کی ایک کمپنی نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ریکارڈ وقت میں نایاب زمینی عناصر سے پاک مقناطیس بنایا ہے جو صاف توانائی کی پیداوار میں انقلابی جدت لا سکتا ہے۔ کمپنی مٹیریل نیکسز کے مطابق یہ نیا مقناطیس مصنوعی ذہانت کا استعمال…

امریکا میں سینگوں والے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت

کولوراڈو: امریکی سائنسدانوں نے سینگوں والے ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے جو کہ 11,000 پاؤنڈ اور 22 فٹ لمبی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ڈائناسور شمالی امریکہ میں اب تک پایا جانے والا سب سے بڑا سینٹروسورائن نسل کا ڈائناسور ہے۔…

سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

رہائشی سائز کے شمسی پینل نے سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ یہ ریکارڈ سولر پینل کے موجودہ موڈیولز میں 7 فی صد سے زیادہ بہتری لا کر بنایا گیا ہے۔ برطانیہ کی ایک اسٹاٹ اپ کمپنی آکسفورڈ پی وی نے جدید…

بلیک ہول کے اچانک فعال ہونے کا منظر عکس بند

میونیخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے سیکڑوں نوری سال فاصلے پر موجود ایک سپر میسو بلیک ہول کے اچانک فعال ہونے کا منظر عکس بند کرلیا۔ زمین سے 300 نوری سال سے زیادہ فاصلے پر واقع ورگو کونسٹیلیشن میں موجود بلیک ہول خاموشی سے کہیں پوشیدہ تھا…

چیخنے چلانے والی آواز کو پرسکون تقریر میں تبدیل کرنے والا اے آئی فلٹر

ٹوکیو: ایک جاپانی کمپنی نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی ایک فلٹر تیار کیا ہے جو غصے سے بھری انسانی آوازوں کی شناخت کرکے اسے پرسکون تقریر میں تبدیل کر سکتا ہے۔ جاپانی کی بڑی بڑی ٹیک کمپنیاں طویل عرصے سے کال سینٹر کے ملازمین پر آنے والے…

اسپیس ایکس نے ایک اور کمیونکیشن سیٹلائٹ لانچ کردی

فلوریڈا: اسپیس ایکس کمپنی نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے ایک اور فالکن 9 راکٹ لانچ کیا جس کے ساتھ Astra 1P اور SES-24 نامی مواصلاتی سیٹلائٹس منسلک ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق SES-24 دو کمپنی SES اور Astra کے درمیان شراکت داری…

انسانی نشونما میں رکاوٹ پیدا کرنے والے جین کی نشاندہی

واشنگٹن: حالیہ تحقیق میں ایک نئے چین کی نشاندہی ہوئی ہے جس میں ہونے والے تغیرات انسانی نشونما سے متعلقہ عوارض کے ذمہ دار ہیں جو دنیا بھر میں دسیوں ہزار افراد کو متاثر کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے انکشاف کیا ہے کہ ہم نے ایسے…

انسٹاگرام میں گروپ چیٹ کو مزید فعال بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے گروپ چیٹ کو مزید فعال بنانے کے لیے قریبی دوستوں کے ساتھ لائیو اسٹریم کا فیچر متعارف کرا دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین پرائیوٹ ویڈیو سیشن میں تین دیگر افراد کے ساتھ لائیو اسٹریم کر سکیں گے۔…

اسپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ رابطہ مہینوں بعد بحال

ناسا نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اسپیس کرافٹ کی واپس بحالی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے کا وائجر 1 اسپیس کرافٹ مہینوں تک غیر فعال رہنے کے بعد پہلی بار مکمل طور پر فعال ہوگیا، متعدد مہینوں بعد نظامِ شمسی کے کنارے…