براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ٹک ٹاک پر متعدد ہائی پروفائل اکاؤنٹس ہیک کر لئے گئے
ہیکرز نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ڈائریکٹ میسج فیچر میں نقص کی نشان دہی کرتے ہوئے متعدد ہائی پروفائل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیک کر لیے۔
زیرو ڈے ولنریبلیٹی نامی سیکیورٹی کے اس مسئلے کو ریئلٹی ٹی وی اسٹار پیرس ہلٹن سمیت سی این این اور…
آئی فون 16 پرو میکس نئے ماڈل متعارف
ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز تو ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے، آئی فون 16 پرو میکس کے فرنٹ ڈسپلے میں کناروں کی پٹی یا بیزل اس وقت دستیاب تمام اسمارٹ فونز کے مقابلے میں سب سے کم ہوں گے۔
لیک میں بتایا گیا کہ آئی فون 16 پرو میکس میں بیزل…
چین میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ فعال
چین میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ فعال کردیا گیا، پلانٹ چھ ارب کلو واٹ آور سے زائد بجلی کی سالانہ کھپت رکھنے والے چھوٹے سے ملک کو توانائی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
چین کے شمال مغربی صوبے شِنجیانگ کے صحرائی خطے میں قائم کی جانے…
مسٹر بیسٹ یوٹیوب نے بھارتی یوٹیوب چینل ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑ دیا
26 کروڑ 90 لاکھ سے زائد سبسکرائبر رکھنے والے مسٹر بیسٹ (جس کا اصل نام جیمز ڈونلڈسن ہے) نے پہلے بار شہرت 2017 میں حاصل کی جب 40 گھنٹوں سے زیادہ کے دورانیے پر مبنی ویڈیو میں انہوں نے ایک لاکھ تک گنتی گنی۔ اس ویڈیو کو 3 کروڑ سے زائد بار دیکھا…
انسٹاگرام کی ایڈبریک فیچر کی آزمائش
میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے ترجمان میتھیو ٹائی نے فیچر کی آزمائش کے متعلق خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی اس سے متعلق اپ ڈیٹ کرے گی کہ آیا آزمائش کے نتیجے میں ایپ میں کچھ تبدیلیاں ہونی چاہیئں۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اِٹ کے…
کوہلی ایکس پر سب سے زیادہ فالو کیے جانیوالے ایتھلیٹ کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے ایتھلیٹ کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے،ایتھلیٹس اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑنے کیلئے جہاں اپنے کھیل کو بہتر کررہے ہیں وہیں آج کے ڈیجیٹل دور میں وہ بھی فالوورز کی…
گوگل میسجز ایپ میں اب پیغامات کو ایڈٹ کرنا ممکن
واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور دیگر مسیجنگ ایپس کی طرح اب گوگل میسجز میں بھی پیغامات کو ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا ہے،اس فیچر کا اعلان کمپنی کی جانب سے گزشتہ دنوں کیا گیا تھا۔
یہ فیچر رچ کمیونیکیشن سروسز (آر سی ایس) میسجز پر کام کرے گا اور…
مائیکرو سافٹ کا مقبول آپریٹنگ سسٹم ونڈوز خاتمے کے قریب
ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا آپریٹنگ سسٹم مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 10 ہےمگر مائیکرو سافٹ کی جانب سے اکتوبر 2025 میں ونڈوز 10 کے لیے سپورٹ ختم کر دی جائے گی۔
خیال رہے کہ ونڈوز 10 کو جولائی 2015 میں…
تھریڈز صارفین کے لیے بڑی تبدیلی متعارف
ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں صارفین کے لیے بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔
گزشتہ ہفتے تھریڈز میں کسٹمائز ڈیش بورڈ انٹرفیس کا اضافہ کیا گیا تھا اور اب صارفین کے لیے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر…
معروف برانڈز اور شخصیات کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر سائبر حملوں کا انکشاف
چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی زیرِ ملکیت سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے مالکان کی جانب سے برطانوی خبر رساں ادارے کو سائبر حملے کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ کچھ اکاؤنٹس ہیکرز نے ہیک کرلیے ہیں۔
کمپنی کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی…