براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
یوٹیوب کی اینڈرائیڈ ٹی وی ایپ تبدیلی
اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد آپ اس میں ایک چھوٹی مگر کافی نمایاں تبدیلی دیکھیں گے،ویڈیو شیئرنگ سروس کی جانب سے یوٹیوب کی اینڈرائیڈ ٹی وی ایپ کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔
کمپنی کی جانب سے ایک نئی اپ ڈیٹ کے…
گوگل کروم ٹیبز پر زیادہ کنٹرول ممکن
گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔
اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے یا لیپ ٹاپ کی…
22 سال بعد سورج کا شمسی طوفان رونما
پاکستان کے خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو (اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیر ریسرچ کمیشن) نے کہا ہے کہ سورج سے شعاعوں کا اضافی اخراج زمین کی جانب ہورہا ہے۔
سپارکو کے مطابق سورج سے آنے والا یہ شمسی طوفان 10 مئی کی رات شروع ہوا جو اگلے 48 تا 72…
آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو سپارکو اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔
نیا سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا، یہ سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ڈیمانڈ پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،…
میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کااپ ڈیٹ ڈیزائن متعارف کرنے کا اعلان
سوشل میڈیا پر کمپنی کی جانب سے جاری بیان اور ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کا لے آؤٹ اگرچہ نیا ہوگا لیکن ایپ صارفین کے استعمال کیلئے اب بھی آسان ہی رہے گی۔
واٹس ایپ کا نیا لے آؤٹ اور آئیکنز صارفین کو تیزی سے مطلوبہ مواد تلاش…
زمین سے ٹکرانے والے طاقتور شمسی طوفان کے اثرات آسمان پر نمودار
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو دہائیوں میں سب سے زیادہ طاقتور شمسی طوفان جمعہ کے روز زمین سے ٹکرایا جس کے باعث امریکا، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں آسمان پر روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھنے کو ملے۔
شمسی طوفان کے باعث سیٹلائٹ نظام اور…
وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا دورِ جدید کا پہلا ملک
جنوبی امریکی ملک وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بننے والا ہے۔ موسمیاتی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ملک میں باقی ماندہ گلیشیئر محض آئس فیلڈ (برف کی چادر نما) کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔
ماہرِ موسمیات میکسیمیلیانو…
برج الخلیفہ سے دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز جلد چھیننے والی عمارت
دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے، مگر بہت جلد یہ ریکارڈ اس سے چھن جائے گا،کئی برس کی تاخیر کے بعد سعودی عرب میں جدہ ٹاور کی تعمیر دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔
2013 میں جدہ ٹاور کی تعمیر کا کام شروع ہوا تھا مگر…
چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول
آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے رہی ہے ۔
چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن میں آئی…
ٹک ٹاک کا تمام اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان
ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ٹک ٹاک کے اپنے اے آئی ٹولز سے تیار کردہ ویڈیوز پر پہلے ہی اس طرح کے لیبل لگائے جاتے ہیں، مگر اب دیگر پلیٹ فارمز کی تیار…