براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
یوٹیوب میں ایک اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
اے آئی اسسٹنٹ سے صارفین ویڈیو دیکھتے ہوئے رئیل ٹائم میں سوالات کے جواب پوچھ سکیں گے،جب یہ اے آئی اسسٹنٹ دستیاب ہوگا تو اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں یوٹیوب ایپ میں Ask نامی ایک نیا بٹن ویڈیوز کے نیچے نظر آئے گا۔
اس بٹن پر کلک کرکے صارفین اپنے…
واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی رئیل ٹائم امیج جنریشن متعارف
کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ رئیل ٹائم امیج جنریشن فیچر بیٹا (beta) ورژن میں صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے،اگر آپ بیٹا ورژن استعمال کرتے ہیں تو آپ اس فیچر کو خود آزما سکتے ہیں۔
یہ فیچر اس لیے حیرت انگیز ہے کیونکہ…
ٹک ٹاک کا نقصان دہ مواد پوسٹ کرنے والے صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنیکا فیصلہ
ٹک ٹاک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایسے صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو نقصان دہ مواد کو پوسٹ کرتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ کمپنی کی جانب سے ایپ کے اصولوں کو بھی سخت کیا جا رہا ہے،اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کی…
پاکستان میں ایکس کی بندش پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نےکہا ہےکہ وہ پاکستانی حکومت کے ساتھ ان کے تحفظات کو سمجھنے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔
ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش جاری ہے جس حوالے سے ایکس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔
ایکس نے اپنے بیان میں…
واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا، یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔
ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے گئے ہیں جو چیٹ لسٹ کے…
یوٹیوب کا اشتہارات نہ دیکھنے والوں کے خلاف اقدام کا فیصلہ
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب موبائل ڈیوائسز میں ایڈ بلاکر کے خلاف کام کرنے والا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔
وہ صارفین جو تھرڈ پارٹی ایڈ بلاکنگ ایپ استعمال کرتے ہوئے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھتے ہیں ان کو بفرنگ کے مسائل اور ’یہ مواد آپ کی…
گوگل ملازمین کا اسرائیلی حکومت کے ساتھ معاہدے پر احتجاج
امریکا میں گوگل ملازمین اور فلسطین کے حامی گروپوں نے گوگل کمپنی کے اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات اور معاہدے پر احتجاج کیا۔
گوگل کے نیویارک اور کیلی فورنیا کے دفاتر میں 9 گھنٹے سے زائد احتجاجی دھرنا دیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں،اس دوران…
سی ٹی ڈی نے سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹرینڈز کی مانیٹرنگ رپورٹ تیار کرلی
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹرینڈز کی مانیٹرنگ رپورٹ تیار کرلی۔
رپورٹ کے مطابق ایکس سابقہ ٹوئٹر پر چلنے والے 17 سیاسی ٹرینڈ حساس قرار دیے گئے ہیں، سوشل میڈیا پر ملک دشمن…
سام سنگ کا گلیکسی ڈیوائسز میں اے آئی ٹولز دینے کا اعلان
اسمارٹ فونز اور ڈیوائسز تیار کرنے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی متعدد پرانی ڈیوائسز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
جنوبی کوریا میں سام سنگ کے تصدیق شدہ پلیٹ فارم پر کمپنی کے ایک عہدیدار نے…
مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ متعارف
گوگل کی جانب سے ایک نئے طریقے کی آزمائش کی جا رہی ہے ،جی میل میں مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ میں شامل کیا جا رہا ہے۔
یہ سیکشن ایپ کے سائیڈ بار مینیو میں موجود ہوگا جس میں سبسکریشن کی جانے والی تمام ای میل ایڈریسز کا…