براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل نے آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کے لیے پیش کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای فروخت کے لیے پیش کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی فون 16 ای آسٹریلیا، کینیڈا، چین، جرمنی، انڈیا، جاپان، ملائشیا، میکسیکو، جنوبی کوریا، ترکیہ، متحدہ عرب…

طویل عرصہ گرمی معمر لوگوں میں بڑھاپا تیز کردیتی ہے، تحقیق

ایک نیا مطالعہ بتاتا ہے کہ شدید گرمی کی نمائش بوڑھے بالغوں میں بڑھاپے کو تیز کر سکتی ہے۔ محققین نے بتایا کہ ان علاقوں میں رہنے والے لوگ جہاں گرمی زیادہ دنوں تک برقرار رہتی ہے، وہ ان لوگوں کے مقابلے میں تیزی سے حیاتیاتی بڑھاپے کا تجربہ…

چین اور پاکستان کے درمیان انسانی اسپیس مشن سے متعلق اہم معاہدہ

پاکستانی خلائی ایجسنی سپارکو اور چینی خلائی ایجنسی کے درمیان پاکستان کے پہلے مینڈ اسپیس مشن کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کے سمجھوتے کی دستاویز کے تبادلے کی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر…

بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور

سائنس دانوں نے جوہری فضلے کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت رکھنے والی نیوکلیئر بیٹری بنا کر توانائی کو ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ امریکا میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے نیکسٹ جنریشن بیٹری کو ایک پروٹوٹائپ ڈیوائس…

گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل نے اپنا رزلٹس اباؤٹ فیچر ری ڈیزائن کر دیا ہے۔ اس ٹول کے ذریعے صارفین کو گوگل سرچ میں ظاہر ہونے والی ان کی ذاتی تفصیلات پر زیادہ کنٹرول دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک نیا پرو ایکٹیو مانیٹرنگ ہب تیار کیا گیا ہے جو پہلے سے دستیاب…

چیٹ جی پی ٹی کا وہ بہترین فیچر سب کو مفت دستیاب جسکے لیے پہلے 20 ڈالرز خرچ کرنا پڑتے تھے

اگر آپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی مفت استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک بہترین فیچر اب آپ کے لیے دستیاب ہے۔ اوپن اے آئی کی جانب سے ایکس (ٹوئٹر) پر اعلان کیا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی مفت استعمال کرنے والے صارفین کے…

گوگل کا جی میل میں بہت بڑی تبدیلی کرنیکا فیصلہ

جی میل میں ایک بہت بڑی تبدیلی صارفین کے لیے کی جا رہی ہے جو ان کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی کو مضبوط بنائے گی۔ گوگل کی جانب سے 2 فیکٹر authenticat (ٹو ایف اے) لاگ ان کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے…

اب واٹس ایپ وائس میسیجز کو تحریر میں بدلیں! نئے فیچر نے کمال کردیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ اب آپ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے وائس میسیجز کو آسانی سے تحریری شکل میں تبدیل کرسکتے ہیں؟ واٹس ایپ نے نومبر 2024 میں یہ دلچسپ فیچر متعارف کرایا تھا، جو اب پاکستانی صارفین کےلیے بھی دستیاب ہے۔ اس فیچر کی مدد سے آپ…

مریخ کا رنگ سرخ کیوں ہے؟

مشہور و معروف زنگ آلود رنگت کیوجہ سے مریخ کو طویل عرصے سے ’سرخ سیارہ‘ کہا جاتا ہے۔ اور اب سائنسدانوں نے اس مخصوص رنگ کا ممکنہ ذریعہ دریافت کر لیا ہے۔ مریخ ہمارے نظام شمسی میں سب سے زیادہ مطالعہ کیا جانا والا سیارہ کیونکہ اس کی زمین سے…

پیٹ بھر کر کھانے کے بعد کچھ میٹھا کھانے کا دل کیوں چاہتا ہے؟

تقریباً ہم سب نے تجربہ کیا ہے کہ جب ہم پیٹ بھر کر کھانا کھالیتے ہیں اور پیٹ بھرا محسوس ہوتا ہے، تو ہم کچھ میٹھا کھانا چاہتے ہیں لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کولون میں میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ میٹھے کی یہ خواہش دماغ…