براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

جرمن کمپنی نے موت سے بچنے کے طریقہ متعارف کرادیا

پرانے وقتوں میں لوگ اپنی زندگی کو طول دینے کے لیے ہر حد تک جانے کیلئے تیار تھے۔ لیکن اب ایک جرمن کمپنی اسے ممکن بنانے کی امید کر رہی ہے۔ کمپنی جس کا نام Tomorrow.Bio ہے 200,000 ڈالرز میں انسانوں کو cryopreserve (انجمادی حفاظت) کے طریقہ…

یوٹیوب میوزک صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

یوٹیوب میوزک پلیٹ فارم پر ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین فنکار کے پیچز سے براہ راست گانوں کے پریویو دیکھ سکیں گے جو صارفین کے تجربے کو بہتر کرے گا۔ سب سے پہلے 9 ٹو 5 گوگل کی جانب سے رپورٹ کی جانے والی…

60 سال پرانا دنیا کا پہلا چیٹ بوٹ ’زندہ‘ ہوگیا

محققین نے طویل عرصے سے گمشدہ کمپیوٹر کوڈ کو دریافت کیا اور اسے دنیا کے پہلے اور 60 سال پرانے ابتدائی چیٹ بوٹ ELIZA کو دوبارہ ’زندہ‘ کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ سائنسدانوں نے حال ہی میں پرانے گمشدہ کمپیوٹر کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے الیزا…

کیا صابن واقعی جراثیم ختم کرتا ہے؟ جواب ہاں بھی اور نہیں بھی

اگر سوال یہ ہو کہ کیا صابن جراثیم سے حفاظت فراہم کرتا ہے تو جواب ہوگا ہاں لیکن اگر سوال یہ ہے کہ کیا صابن واقعہ جراثیم کو ختم کردیتے ہیں تو جواب ہے نہیں۔ صابن جراثیم کو نہیں مارتے لیکن وہ انہیں آپ کی جلد سے ہٹا دیتے ہیں۔ صابن کا کردار…

دنیا کی پہلی فضائی موٹر بائیک کی رُونمائی

چین نے دنیا کی پہلی فضائی موٹر بائیک سے پردہ اٹھا دیا۔ یہ بائیک 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتی ہے۔ چینی کمپنی رکٹر کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس بائیک کے غیر معمولی نمونے سے معلوم ہوتا ہے کہ کس طرح یہ ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بدل…

ایپل اپنے صارفین کے لیے دلچسپ تبدیلیاں متعارف کرانے جا رہا ہے

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی ڈیوائسز کے لیے آئی او ایس 18.3، آئی پیڈ او ایس 18.3 اور میک او ایس سِیکوئیا 15.3 کی ریلیز کی تیاری کی غرض سے آئی او ایس بِیٹا 3 جاری کر دیا۔ نئے آپریٹنگ سسٹم میں کمپنی ایپل انٹیلی جنس میں کچھ تبدیلیاں…

بجلی کے زیادہ استعمال کے باعث امریکی اور یورپی صنعتکار اے آئی سسٹم سے گریز کرنے لگے

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے نظام بجلی کے زیادہ استمعال کی وجہ سے صنعتکاروں کی دلچسپی کھو رہے ہیں۔ عمومی تاثر ہے کہ اگلے پانچ برس میں اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال دنیا بھر میں انسانی روزگار کے مواقع کم کر دے گا اور بیروزگاری کے مسئلے کو…

نئی دریافت شدہ کہکشائیں جو کائناتی تاریخ کو تبدیل کرسکتی ہیں

ماہرین فلکیات نے تین ایسی کہکشائیں دریافت کی ہیں جو کائنات کے قدیم ماضی کے مخفی رازوں کو افشا کرسکتی ہیں۔ یہ کہکشائیں جن کا نام Sculptor اے، بی اور سی ہے، اتنی چھوٹی اور مدھم ہیں کہ وہ روایتی کمپیوٹر الگورتھم کے ذریعے پتہ لگنے سے بچ جاتی…

پاکستان میں بین الاقوامی مسافروں کیلئے ٹریول سم متعارف

ملک کے معروف ٹیلی کام آپریٹر ٹیلی نار نے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے ٹریول سم متعارف کرادی۔ اس حوالے سے جمعہ کو یہاں سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی نار…

پاکستان کی پہلی خود ساختہ سیٹلائٹ آج لانچ کی جائے گی

پاکستان نے اپنا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ تیار کیا ہے جسے آج لانچ کیا جائے گا۔ سپارکو کی جانب سے پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1 آج دوپہر کو لانچ کیا جائے گا۔ پاکستان میں بنائی گئی اس الیکٹرو…