براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری
غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح سے اب تک مختلف مقامات پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں انتالیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز کے چارسو پچاسویں روز بھی غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر جار…
اسرائیل کی غزہ میں 2 اسپتالوں پر وحشیانہ بمباری؛ 50 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے غزہ میں دو اسپتالوں کمال عدوان اور الوفا اسپتال پر گولہ باری جاری رکھی جس میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 سے زائد ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اور الوفا اسپتال کے بعد اہلی نامی ایک اور…
شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!
صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔
صہیونی اخبار یدیعوت آھارنوت (Yediot Aharnot) نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ شام میں موجود بعض صہیونی افسران اور فوجیوں کے مطابق ان…
صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
جارح صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔
لبنان کی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور دراندازی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔…
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری
سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔
غزہ پر صیہونی جارحیت کو آج ساڑھے چار سو دن مکمل ہو گئے جس کے دوران پینتالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے جبکہ دس ہزار سے زائد افراد ملبے تلے…
اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کا نیا من گھڑت دعوی
حماس نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کے نئے دعوے کو مسترد کردیا۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کر کے اس تحریک کے سابق سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بارے میں صیہونی حکومت کے من گھڑت دعوے…
غزہ کے اسپتال صیہونی دہشتگردوں کے نشانے پر، اسپتال کو نذر آتش کرنا جنگی جرم ہے؛ حماس کا بیان
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے جاری جرائم اور شدید بمباری کا سلسلہ جس میں ہر روز دسیوں افراد شہید اور زخمی ہو رہے ہيں اور بڑے پیمانے پر قحط و تباہی ہو رہی ہے چار سو انچاسویں روز بھی جاری ہے -
شمالی غزہ پٹی میں واقع کمال…
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا، تل ابیب میں سائرن بج اٹھے
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے۔ خوف کے باعث راتوں رات دس لاکھ یہودیوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی، بھگدڑ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق…
یمن میں اسرائیلی حملے :عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بال بال بچ گئے
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ یمن میں کی گئی اسرائیلی فضائی کارروائی کا نشانہ بننے سے بال بچ گئے۔
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے ہفتے کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ یمن کے حوثی باغیوں کے زیر قبضہ دارالحکومت کے…
اسرائیلی حملےجاری ، ہسپتال نذر آتش کرنا جنگی جرم ہے، حماس کا بیان
شمالی غزہ پٹی میں واقع کمال عدوان اسپتال پر صیہونی فوج کے حملے میں میڈیکل عملے کے کئی افراد آگ میں جل کر شہید ہوگئے۔ صیہونی فوجیوں نے شمالی غزہ پٹی میں کمال عدوان اسپتال پر یلغار کے بعد اسپتال کے عملے اور مریضوں کو اسپتال خالی کرنے کا حکم…