براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید
غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید جبکہ 96زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق بیت لاہیا میں صیہونی فوج کے فضائی حملے میں 8 افراد شہید جبکہ درجنوں ملبے تلے دب گئے، شمالی غزہ پر…
غزہ پٹی کے انتظام پر حماس اور فتح کے مذاکرات معاہدے کے قریب پہنچ گئے
جنگ کے بعد غزہ پٹی کے انتظام پرحماس اورفتح کےدرمیان مذاکرات میں فریقین آزاد سیاسی ٹیکنوکریٹس کی کمیٹی بنانے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔
فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹس کمیٹی کے تقرر سے حماس کی حکمرانی ختم ہو جائے گی،…
غزہ کے انتظام کے بارے میں فتح اور حماس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، المیادین
المیادین نیٹ ورک نے غزہ کے انتظام کے بارے میں قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات دوران فتح اور حماس کے درمیان ابتدائی معاہدے طے پانے کی خبر دی ہے۔
اس معاہدے کے مطابق غزہ کا انتظام چلانے کے لیے ایک سپورٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو فلسطینی اتھارٹی…
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ کےخلاف ایسے عالم میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے کہ فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کو چار سو تیئیس روز مکمل ہو گئے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ تمام احکامانات اب تک صیہونی حکومت کو لگام دینے میں ناکام رہے ہیں۔
فلسطین…
غزہ؛ اسرائیل نے انسانی جسم کو تحلیل کر کے بخارات بنانیوالے ہتھیار چلادیئے
غزہ میں اسرائیل نے ظلم اور جبر کی نئی تاریخ رقم کردی اور ایسے ممنوع ہتھیار استعمال کر رہا ہے جس کی ہولناکی سن کر انسانیت دنگ رہ جائے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے محکمۂ صحت کے سربراہ ڈاکٹر منیر البرش نے کمزور اور لاچار فلسطینیوں…
اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں، حزب اللہ کا جوابی حملہ
اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی متعدد مرتبہ خلاف ورزیاں کی گئیں جس کے جواب میں حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر جوابی حملہ کردیا۔
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر جاری…
حماس کا غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بڑا بیان
حماس نے غزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی احمقانہ جنگ سے یرغمالیوں کو ہمیشہ کے لیے کھو سکتا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو یرغمالیوں کی رہائی کیلئے…
صیہونی فوج کی غزہ میں بربریت تھم نہ سکی، مزید 47 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسزکے جنوبی اور شمالی علاقوں پر زمینی اور فضائی حملے جاری، 24گھنٹوں میں 47 افراد شہید اور 108 فلسطینی زخمی ہوئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جبالیہ اور جنوب میں اباسان الکبیرہ پر حملہ کر دیا جس میں درجنوں فلسطینی شہید…
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں فضائی حملہ، ایک شہری شہید
اسرائیلی فورسز نے لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں فضائی حملہ کیا۔
جنوبی لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک شہری شہید ہوگیا، حملہ جنوبی لبنان کے قصبے مر جاون میں کیا گیا، اسرائیل نے لبنان اور شام کی…
سعودی عرب کا 26 واں طیارہ امدادی سامان لیکر بیروت پہنچ گیا
سعودی عرب سے لبنان کی مدد کے لیے 26 واں طیارہ بیروت پہنچ گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاض کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیروت کے رفیق الحریری ایئرپورٹ کے لئے روانہ ہونے والا 26ویں طیارے میں غذائی اشیاء کے علاوہ، طبی سامان، کمبل، خیمے اور…