براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر صیہونی حکومت کے آج کے حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 27 ہوگئی ہے

غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔ طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کے آج کے جارحانہ حملوں میں اب تک ستائیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ یہ حملہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی جبالیہ…

صیہونی حکومت کا جنوبی لبنان میں ایک نجی گاڑی پر ڈرون حملہ

صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ذاتی گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کے المنار ٹی وی چينل کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے غازیہ ہائی وے پر ایک سول گاڑی صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کا نشانہ بنی…

غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں 11 فلسطینی شہری شہید

غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمال میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس میں گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہو گئے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت…

حماس اسرائیل کے ساتھ مکمل جنگ بندی پر راضی، عبوری معاہدے سے انکار کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے پیش کی گئی عبوری جنگ بندی کی پیش کش کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیا نے واضح کیا کہ تنظیم اب صرف ایک جامع معاہدے کے لیے تیار ہے، جو غزہ میں جنگ کا مکمل خاتمہ،…

یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی

یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں38 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ جمعرات کو راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 سے…

صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی

یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے جمعرات کو اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ کے زیادہ تر باشندے…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکا میں ہورہا ہے، مشاورتی اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ…

غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید

غزہ کے مختلف علاقوں غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں کم از کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہری دفاع کے ترجمان محمود باسل نے بتایا ہے کہ غزہ شہر کے شمال مشرق میں واقع التفاح میں حسونہ خاندان کے گھر کو نشانہ بنانے والے صیہونی فضائی حملے…

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں

سعودی عرب کے وزير دفاع خالد بن سلمان آل سعود ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہيں۔ سعودی عرب کے وزيردفاع تہران پہنچ گئے ہيں جہاں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ سعودی…

میری موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہوگا؛ صیہونی قیدی کا پیغام

القدس بریگیڈ نے ایک صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اس قیدی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی ممکنہ ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ شہاب نیوز کے مطابق القدس بریگیڈ نے صیہونی قیدی بارون بارسلافسکی کا ویڈیو پیغام جاری کیا…