براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی

یمن پر امریکہ کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم امریکی حملوں، جارحیت اور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہے۔ یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم امریکی…

امریکی اور صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے؛ بدرالدین الحوثی

انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور فلسطین پر جارحیت کے جواب میں امریکی اور صہیونی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔ انصار اللہ یمن کے سربراه عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمن پر حالیہ امریکی حملوں اور غزہ کے محاصرے پر…

مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی؛ حماس کا اعلان

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی اور ہم ہر صورت حال کے لئے تیار ہيں۔ حماس کے سینیئر رہنما باسم نعیم نے زور دیا ہے کہ ان کی تنظیم ہر صورت حال کے لئے پوری طرح سے تیار ہے…

امریکا کے پاس ہمیں ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں: ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس ایران کو ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان نے دو ٹوک الفاظ میں مطالبہ کیا کہ امریکا یمنی عوام کا قتل عام بند کرے، امریکا اسرائیلی نسل کشی اور دہشت گردی کی حمایت…

ایران جنگ نہیں چاہتا، کسی نے دھمکایا تو جواب دینگے: سربراہ پاسداران انقلاب

سربراہ پاسدران انقلاب حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر کسی نے دھمکایا تو مناسب فیصلہ کن اور نتیجہ خیز جواب دے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سربراہ پاسدران انقلاب حسین سلامی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ حوثی یمن کی…

امریکی حملے میں حوثی سکیورٹی چیف عبد الملک بدر الدین الحوثی شہید

امریکی حملے میں حوثی سکیورٹی چیف عبد الملک بدر الدین الحوثی شہیدہوگئے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نےیمنی شہر صعدہ میں سکیورٹی چیف عبد الملک بدر الدین الحوثی کو نشانہ بنایا تاہم حوثی فوجی حکام کی جانب سے تاحال ان کی شہادت…

یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

یمن پر امریکہ و برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کے بعد یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے ٹرومین جنگی بحری جہاز پر اٹھارہ کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ امریکی دشمن نے ہمارے ملک کے…

شام میں قتل عام کا سلسلہ جاری، تازہ دھماکے میں سولہ افراد ہلاک و زخمی

میڈیا ذرائع نے شام کے الرمل علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ سانا نیوز ایجنسی نے شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کے شہر لاذقیہ کے جنوبی الرمل میں دھماکے سے سولہ…

دہشت گرد صیہونی حکومت نے لبنان پر پھر کیا حملہ

غزہ کے علاوہ لبنان میں بھی صیہونی حکومت کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ڈرون حملہ کیا ہے۔ لبنانی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج کے ایک ڈرون طیارے نے جنوبی لبنان میں ایک…

غزہ: صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید دو صحافی شہید

غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے نتیجے میں دو صحافی اور چند کیمرہ مین شہید ہوگئے ہیں۔ صیہونی حکومت کی فوج نے سنیچر کو شمالی غزہ پٹی کے شہر بیت لاہیا پر ڈرون حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس جارحانہ حملے کے نتیجے میں نو فلسطینی منجملہ دو…