براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سات فلسطینی گرفتار

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج نے حملے کرکے کم از کم سات فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ پارس ٹوڈے کے مطابق بعض فلسطینی ذرائع نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع "دیر قدیس" علاقے میں…

شام میں 52 لوگوں کو دی گئی ایک ساتھ پھانسی، تازہ جھڑپوں میں ایک ہزار افراد کی گئی جان

شام میں جاری جھڑپوں میں دو دنوں میں ایک ہزار افراد کی جان چلی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے صوبے لطاکیہ میں معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کی نئی قائم ہونے والی حکومت کے درمیان جاری جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔ دو دنوں میں…

اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

حماس نے اسرائیل کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔ : غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئےاسرائیل کا وفد دوحہ جائے گا جہاں جنگ بندی مذاکرات کا عمل پیر سے شروع ہونے والا ہے۔ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کا وفد حماس کی…

فلسطینی خواتین کے خلاف تشدد کے دہشت ناک اعداد و شمار

غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کے سربراہ سلامہ معروف نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے فلسطینی خواتین کے خلاف صیہونیوں کے جرائم کے دہشت ناک اعداد و شمار شائع کئے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کے سربراہ سلامہ معروف نے اپنے…

شام کی جھڑپوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے؛ حزب اللہ لبنان کا بیان

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام میں جاری جھڑپوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے . حزب اللہ نے اپنے بیان میں ان دعووں کی سختی سے تردید کی ہےجن میں اس پر شام کی حالیہ جھڑپوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ ارنا کے مطابق حزب…

او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان، فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی مخالفت

سعودی عرب کے جدہ میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس، ایک بیان کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اسلامی تعاون تنظيم کے بیسویں اجلاس کے اختتامی بیان میں تمام رکن ملکوں نے فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی تجويزوں کی سخت مخالفت اور اس کا سنجیدگی سے مقابلہ…

شام میں 524 لوگ ہلاک، شدید جھڑپیں جاری، تازہ صورتحال پر ایران کا بیان آیا سامنے

شام میں سیکیورٹی فورسز کی معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو چوبیس ہو گئی ہے۔ دوسری جانب ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران شام کے حالات پر مکمل گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ سیرین…

شام میں قتل عام کا بازار گرم، شامی شہریوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی؟

ابو محمد الجولانی حکومت سے وابستہ عناصر کے ہاتھوں شام میں عام شہریوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کے حوالے سے عالمی اداروں کی خاموشی ان اداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر ثابت کرتی ہے۔ ابو محمد الجولانی حکومت سے وابستہ عناصر نے گزشتہ رات…

پاکستان و افغانستان کے مابین سرحدی راستہ بدستور بند، تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر

پاکستان و افغانستان کے مابین بارڈر پر فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا تاہم سرحدی راستہ بدستور بند ہے اور دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت معطل ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے میں سرحدی کشیدگی کے باعث طورخم تجارتی گزرگاہ آج پندرہویں روز بھی بند ہے۔…

رفح پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، 2 فلسطینی شہید

رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں صیہونی حکومت نے مشرقی رفح میں متعدد فلسطینی شہریوں کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہو گئے۔اس کے ساتھ ہی صیہونی ٹینکوں نے رفح کراسنگ کے ارد گرد کے علاقے پر…