براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
الجولانی کے خلاف شامی باشندوں کے مظاہرے
شام کے شہر السویدا کے بعد لاذقیہ اور طرطوس میں بھی عوام نے شام کی نئی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں. مظاہرین کے ہاتھوں میں ایسے بینر اور اعلانات تھے جن پر نئی حکومت کی پالیسیوں کی مذمت میں نعرے لکھے ہوئے تھے۔
ارنا کے مطابق مظاہرین کے…
ماہ صیام کا تقدس پامال: اسرائیل کی غزہ پر بمباری، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی
ماہ صیام کا تقدس پامال، غزہ پر اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری سے ایک فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
صیہونی فوج نے شجاعیہ میں فلسطینی گروپ کو نشانہ بنایا، اسرائیل کی نور شمس کے رہائشی کیمپ کی مسماری جاری…
ہمیں ڈر نہيں لگتا، ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا رد عمل، بغیر سمجھوتے کے ایک بھی اسرائیلی قید نہیں ہو گا…
حماس کے رہنماؤں نے صیہونی جنگی قیدیوں کی فوری رہائی کے حوالے سے امریکی صدرکی دھمکی کے بے اہمیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی جنگی قیدی بغیرسمجھوتے کے آزاد نہیں ہوگا۔
حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے شہاب نیوز ایجنسی سے ایک…
جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون کا لبنانی شہریوں کی گاڑیوں پر حملہ
مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے علاقے راس النقورہ میں شہریوں کی دو گاڑیوں پر حملہ کیاہے۔
جنوبی لبنان میں المیادین کے نامہ نگار کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون نے راس النقورہ کے علاقے میں دو شہری گاڑیوں کو…
حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کو ایک حماس عہدے دار( جس نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر) بتایا کہ یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ایک…
حماس کی جانب سے عرب رہنماؤں کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکا کے موقف کا خیرمقدم
حماس نے قاہرہ میں مصر کی میزبانی میں عرب رہنماؤں کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکا کے موقف کا خیرمقدم کیا ہے۔
حماس نے کہا کہ منگل کو عرب سربراہی اجلاس کے انعقاد سے فلسطینی کاز کے ساتھ عرب اور اسلامی ممالک کی ہم آہنگی کی نشاندہی ہوتی…
عرب سربراہی اجلاس میں غزہ کی تعمیرنو سے متعلق مصر کے منصوبے کی منظوری
قاہرہ کے عرب سربراہی اجلاس میں کل رات غزہ کی تعمیرنو کے بارے میں مصر کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔
قاہرہ اجلاس میں شریک عرب سربراہوں نے ایک بیان میں جو اجلاس کے اِختتام پر جاری کیا گيا غزہ کی تعمیرنو کے بارے میں مصر کے منصوبے کی منظوری…
یمن کی مسلح افواج نے امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا ہے: یحیی سریع
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مغربی یمن میں واقع صوبہ الحدیدہ کی فضا میں ایک امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرانے کی خبر دی ہے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ ملک کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایک امریکی ڈرون…
مصر نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے 53 ارب ڈالر کا پانچ سالہ منصوبہ تیار کرلیا
مصر نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے 53 ارب ڈالر کا پانچ سالہ منصوبہ تیار کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مصری منصوبے کے مطابق چھ ماہ میں غزہ کا ملبہ صاف کیا جائے گا، عارضی رہائش گاہیں نصب کی جائیں گی، دو سال میں 2 لاکھ ہاؤسنگ یونٹ تعمیر کیے جائیں…
لبنان سے صیہونی حکومت کے مکمل انخلا پر زور؛ لبنان اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان
سعودی عرب اور لبنان نے جنوبی لبنان سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی نے لبنانی صدر کے دورے کے خاتمے پر رپورٹ دی ہے کہ دونوں ملکوں نے لبنان کی تمام مقبوضہ علاقوں سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔…