براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
شام: کار بم دھماکے میں 21 شہری ہلاک
شام کے صوبہ حلب میں ایک کار بم دھماکے میں کم سےکم 21 شامی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہری دفاع کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ حلب کے شہر منبج میں ایک کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد شامی شہری…
عراق میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن
داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی ذرائع نے داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
عراقی فضائیہ کے بیان مطابق صوبہ صلاح الدین اور…
زائرین یہ در عباسِ علمدار کربلا ہے
چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے ۔
قمربنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام چار شعبان المعظم چھبیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے- آپ کے معروف القاب قمر بنی ہاشم ، علمدار…
فلسطینی استقامت کی حمایت پر ایران کی قدردانی؛ انصاراللہ یمن کے سربراہ کا خطاب
انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ایران کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں…
غزہ میں 61000 نسل کشی کی بھینٹ چڑھ گئے
غزہ میں فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ میں 61 ہزار سے زائد فلسطینی نسل کشی کی جنگ کی بھینٹ چڑھے ہیں۔
غزہ میں فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے غزہ ميں نسل کشی کی بھینٹ چڑھنے والوں کی تعداد اکسٹھ ہزار سے زیادہ بتائی…
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کا اعلان، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا خطاب
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے بتایا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ 23 فروری بروز اتوار کو انجام پائےگی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اتوار کو اپنے خطاب میں جنوبی…
شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ
شیخ نعیم قاسم شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے خطاب کریں گے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی اور استقامتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم جنوبی لبنان کی تازہ ترین صورتحال اورحزب اللہ کے سابق سربراہ…
غزہ کے شہداء کی تعداد 47480 سے تجاوز کرگئی
غزہ پٹی میں مزید ستائیس شہیدوں کے جنازے اسپتالوں میں منتقل کئے گئے ہیں جس کے بعد شہدائے غزہ کی کل تعداد سینتالیس ہزار چار سو ستاسی ہوگئی ہے۔ صیہونی دہشتگردی کے باعث تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے شہیدوں کی تلاش بدستور جاری ہے۔
غزہ میں…
لبنان پر صیہونی جارحیت پر عالمی خاموشی کی مذمت، لبنان کے رکن پارلیمنٹ
لبنان کے رکن پارلیمنٹ ابراہیم الموسوی نے اپنے ملک کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور اس پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے اس کا ٹھوس مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حالیہ ہفتوں میں اسرائیلی حکومت نے…
حماس نے اپنا لوہا منوا لیا، دہشتگرد اسرائیل اپنی ہی ریڈ لائن عبور کرنے پر ہوا مجبور
جنگ بندی معاہدے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے میں آج حماس نے تین قیدیوں کو رہا کر دیا جس کے عوض صیہونی حکومت آج ایک سو تیراسی فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر رہی ہے۔
العالم نیوز پورٹل کے مطابق آزاد شدہ فلسطینی قیدیوں کی حامل ایک…