براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی

صرف روضہ حضرت زینب (س) کے گنبد کا جھنڈا سیاہ ہو گیا۔ شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے اور تحریرالشام کے عروج کے ساتھ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے موقع پر ان کے حرم مطہر کو سیاہ پوش کرنے کی اجازت نہ دیئے جانے کے بعد صرف اور…

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بری

بنگلا دیش کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور کرپشن کیس میں بری کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ڈھاکا میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سنایا۔ سپریم کورٹ نے 2018 کے ہائی کورٹ…

فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، دہشتگرد اسرائیل کے تازہ وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید

غزہ پر جاری صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں جبکہ فلسطین کی تحریک مجاہدین نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے…

غزہ: جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 63 فلسطینی شہید

جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں رات بھر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ گزشتہ 24…

غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے: قطر

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدےکے مسودے پر اتفاق کرلیا ہے جب کہ قطر نے بھی تصدیق کی ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ حماس نے جنگ بندی…

غزہ جنگ بندی ڈیل 3 مراحل پر مشتمل ہوگی، اہم نکات سامنے آگئے

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے اہم نکات سامنے لائے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ قریب ہے اور اس معاہدے پر 3 مراحل میں عمل درآمد ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق ڈیل کے پہلے…

کیا دہشت گرد اسرائیل شہید سنوار کے جسد خاکی سے بھی ہے خوف زدہ؟ صیہونی حکومت نے لاش دینے سے کیا انکار

حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک حصے کے طور پر شہید رہنما یحییٰ سنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ رشیا ٹوڈے عربی نے صیہونی میڈیا کا حوالہ…

نواف سلام لبنان کے نئے وزیرا‏عظم

نواف سلام کو لبنان کا وزیرا‏عظم منتخب کئے جانے کے بعد صدر جوزف عون نے انھیں نئی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ۔ لبنان کے صدرجوزف عون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواف سلام کو کابینہ کی تشکیل کے لئے پارلیمنٹ کے چوراسی ممبران پارلیمنٹ…

یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد

حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔ حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پردنیا کے دیگر…

تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

یمن کی مسلح افواج نے ایک کامیاب آپریشن میں یافا(تل ابیب) میں اہم اسرائیلی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین 2 ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا استعمال…