براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
ایف آئی اے نے شہبازشریف، حمزہ شہباز کی گرفتاری مانگ لی
ایف آئی اے سپیشل کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزراعلی حمزہ شہباز نے حاضری مکمل کروائی ۔ایف آئی اے سپیشل جج اعجاز حسن اعوان کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ایف آئی اے سنٹرل کورٹ میں جعلی اکاؤنٹ منی…
وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دے دیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلیٰ سرکاری افسروں کی تعیناتی، تقرری اور ترقی کے حوالے سے اسکروٹنی کی ذمہ داری آئی ایس آئی کو تفویض کردی گئی ہے۔
یہ اقدام وزیراعظم کے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دینے کے بعد عمل میں…
مسلم لیگ ن کا پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونیوالے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کا پی ٹی آئی…
پنجاب کے 20 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے تمام ڈی سیٹ ہونیوالے ارکان کو ضمنی انتخابات میں ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی حمزہ شہباز نے صوبائی وزراء عطاء اللہ…
عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا کہ عمران خان کو اسلام آباد پولیس کی طرف سے…
حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اعتراضات ختم کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
سپریم کورٹ نے حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اٹھنے والے اعتراضات کو ختم کرنے اور ترامیم کو قانونی دائرے میں لانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔ عدالت عظمیٰ میں حکومتی شخصیات کی تحقیقاتی اداروں میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ای…
حکومت سے مذاکرات میں پیشرفت، ٹی ٹی پی کا غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے جمعرات کو کابل میں ملاقاتوں کے ایک دور کے دوران حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے یہ اعلان…
پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں انہوں نے راہداری ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی استدعا کی۔ ان کی جانب سے درخواست ان کے وکیل بابر اعوان نے دائر کی جس پر چیف جسٹس قیصر رشید نے سماعت کی۔
بابر…
اسٹیبلشمنٹ نے صحیح فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہوگی اور ملک کے 3 ٹکڑے ہوجائینگے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آئی ہے، روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے، ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، اگر ایسا ہوا تو سب سے زیادہ پاک فوج ہٹ ہوگی۔ نجی ٹی وی کو…
لاہور ہائیکورٹ نے ’’ای چالان‘‘ غیر قانونی قرار دیدیا
لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے کئے جانیوالے ٹریفک چالان غیر قانونی قرار دیدیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان کیخلاف تمام درخواستیں منظور کر…
فیصلے بلاخوف کرتے رہیں گے، کوئی ناراض ہوتا ہے یہ اس کا مسئلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے فیصلے بلا خوف کرتا ہے اور کرتا رہے گا، فیصلوں سے کوئی ناراض یا راضی ہوتا ہے یہ ان کا مسئلہ ہے، سب ہمارے دوست ہیں الیکشن کمیشن…