براؤزنگ زمرہ

ہوم پیج

پنجاب کی 8 رُکنی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا

پنجاب کی 8 رُکنی صوبائی کابینہ نے آج پہلے مرحلے میں گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے عہدے کا حلف لیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر…

تعطل کو توڑنے کیلئے بھارت، پاکستان بیک چینل مذاکرات میں مصروف

بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں تعطل کو توڑنے کے لئے دونوں ممالک ’’بیک چینل‘‘ بات چیت میں مصروف ہیں۔ پاکستانی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اب برسوں سے کشیدہ ہیں اور اگست 2019ء میں اس…

حمزہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف جواب جمع کرا دیا

حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب جمع کرا دیا۔ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کرایا جس میں الیکشن کے خلاف درخواستوں کو جرمانے کے ساتھ خارج کرنے…

دفترخارجہ نے پاکستان کے کسی وفد کے دورۂ اسرائیل کے تاثر کو مسترد کردیا

دفتر خارجہ نے حال ہی میں ایک وفد کے اسرائیل کے دورے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں سرکاری وفد یا حکومتی اجازت کے تاثر کو مسترد کردیا۔ جاری اعلامیے میں دفتر خارجہ کے ترجمان ترجمان زاہد حفیظ نے کہا کہ ایک غیر ملکی این جی او کے زیر…

دو ہفتے قبل پاکستانی وفد نے ملاقات کی تھی، اسرائیلی صدر کی تصدیق

تل ابیب: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے تصدیق کی ہے کہ دو ہفتے قبل جنوبی ایشیا سے ایک وفد نے ہماری سرزمین پر مجھ سے ملاقات کی تھی، وفد میں 2 پاکستان نژاد امریکی شہری بھی شامل تھے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی…

مجرم امپورٹڈ حکومت نے آزادی مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کی وحشت آزمائی، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجرم امپورٹڈ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے ہمارے آزادی مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…

عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، حال ہی میں منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ ان کی منافقت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں…

جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں ملتی بات آگے نہیں جاسکتی، عمران خان

غلام امپورٹڈ حکومت نے 30 روپے فی لیٹر پیٹرول مہنگا کردیا، بھارت نے روس سے تیل خرید کر 25 روپے فی لیٹر کمی کردی، آزاد اور غلامانہ خارجہ پالیسی کا یہی فرق ہے، عدالتوں نے ہمیشہ شریف خاندان کو بچایا ہے، ہر قسم کی بات چیت کیلئے تیار ہوں، جب تک…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008ءسے قید ہیں، حکومت پاکستان کی جانب سے عافیہ صدیقی…

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 برس مکمل، آج یوم تکبیر منایا جا رہا ہے

لاہور: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 برس مکمل ہو گئے لہٰذا پورے ملک میں آج یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24برس مکمل ہو گئے تاہم اسی مناسبت سے آج پورے ملک میں یوم تکبیر قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا…