براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
حکومتی اتحاد نے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا
اسلام آباد: حکومتی جماعتوں نے چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا۔
حکمراں جماعت مسلم لیگ نون، پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی چیئرمین نیب کے چیئرمین کی تقرری کے حوالے سے مشاورت ہوئی،…
وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 ارب روپے کے نئے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو فوری طور پر دوہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔
قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں ریلیف پیکج کو بجٹ…
نیب اور انتخابات سے متعلق ترمیمی بلز سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور
نیب ترمیمی بل 2022ء اور انتخابات ترمیمی بل 2022ء ایوان بالا میں بھی کثرت رائے سے منظور ہوگئے، اپوزیشن نے بلز کے خلاف چئیرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرکے نعرے بازی کی اور بل کی کاپیاں پھاڑدیں۔
سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر…
الیکشن کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی، عمران خان سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں اور کمیٹی بناسکتا ہوں لیکن ڈکٹیشن نہیں چلے گی اور الیکشن کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب…
عمران خان نے حکومت کو 6 روز میں انتخابات کرانے کا الٹی میٹم دے دیا
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت 6 روز میں عام انتخابات کرائے اور اگر ایسا نہیں ہوا تو اگلی مرتبہ 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام…
عمران خان کو ریڈزون میں داخل نہ ہونے دیا جائے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کو کسی صورت ریڈزون میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ میں…
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق فیصلہ سنادیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دیدی۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار وکلاء کو فوری رہا کیا جائے۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سپریم کورٹ میں میں…
لاہور، پنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، علاقہ میدانِ جنگ بن گیا
اہور اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے، جس کے نیتجے میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی کی دو خاتون رہنماؤں یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو گرفتاری کے کچھ ہی دیر بعد…
لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔
پچیس مئی کو لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی چوہدری نے…
پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع کے…