براؤزنگ زمرہ

ہوم پیج

تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان

وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ شہباز شریف ملک کے آئینی وزیر اعظم ہیں، پی ٹی آئی حکومت آئینی عمل کے ذریعے ہٹائی…

عمران خان نے امریکا سے ڈونلڈ لُو کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنی حکومت کے خاتمے کو ‘غیر ملکی سازش’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا کا اس میں کوئی کردار نہیں تو انہیں پاکستان تحریک انصاف کے ‘بیک بینچرز’ سے ملاقاتوں میں کیوں دلچسپی تھی، ڈونلڈ…

مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کا فوری حکومت نہ چھوڑنے کا فيصلہ

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اتحادی جماعتوں کی جانب سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے کسی غیرآئینی مطالبے کو قبول نہیں کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کیخلاف محاذ آرائی سے سختی سے نمٹنے اور قانون…

وزیر اعظم نے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب لگانے کی دوسری سمری صدر کو ارسال کردی

رواں ماہ 7 مئی کو وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمن کا نام گورنر پنجاب کے لئے صدرمملکت کو ارسال کیا گیا تھا، تاہم صدر مملکت نے وزیراعظم کی ارسال کی گئی سمری کو مسترد کرتے ہوئے جواب دیا تھا…

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

یہ بات انہوں نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ قبل ازیں وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلی محمود خان، سابق وفاقی وزرا پرویز خٹک، علی امین گنڈاپور، سابق گورنر شاہ فرمان،…

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ڈی جی پارلیمانی امور گرفتار

آج بروز اتوار 22 مئی کو بلائے گئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہی پوليس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کرلیا، جب کہ سیکريٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اور سیکريٹری کوآرڈینیشن عنایت اللہ کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ پولیس کی…

تحریک انصاف اور ن لیگ کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کیخلاف حرکت میں آگیا،…

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا جہاں سے انہیں تھانہ کوہسار…

وزیراعظم گورنر پنجاب کی تقرری سے متعلق ایڈوائس پرنظرثانی کریں، صدرمملکت

صدرمملکت نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا کہ عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر کے عہدے پر فائز ہیں، نئی تقرری کا کوئی جواز نہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 48 (1) کے مطابق نئے گورنر پنجاب کی تقرری کی…

ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں ہوسکی، شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کےموقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پونے دو سال کی تحقیقات میں کرپشن کا ایک روپیہ بھی ثابت نہیں ہوسکا اورہمارے خلاف کرپشن کےسیاسی کیسزبنائے گئے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم…