براؤزنگ زمرہ

ہوم پیج

پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات کن شرائط پرہورہےہیں؟

گفتگو میں ترجمان ٹی ٹی پی نے بتایا کہ مفتی نور ولی محسود گزشتہ ہفتے اس وقت کابل پہنچے تھے جب جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کا جرگہ مذاکرات کیلئے افغانستان گیا تھا۔ محسود قبائل کا 10 رکنی جرگہ دو دن قبل واپس پاکستان آ گیا تھا اور جرگے کے…

قانونی مشیروں کا حمزہ شہباز کو استعفیٰ نہ دینے کامشورہ

منحرف اراکین کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز نے آئینی ماہرین سے مشاورت کےلیے اجلاس طلب کیا تھا۔ اجلاس میں قانونی مشیروں نے حمزہ شہباز کو فوری استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلے کی کاپی کے بعد…

منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنادیا، 5 رکنی بینچ نے 2-3۔ کی اکثریت سے رائے دیدی، جسٹس مظہر عالم اور جسٹس جمال مندوخیل نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…

حمزہ شہباز کےحلف کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی

لاہورہائیکورٹ نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کوتحریری جواب طلب کررکھا ہے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بھی نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ اپیل پر سماعت کرے گا۔ جسٹس جواد حسن کے اسپیکر…

وزیراعظم شہبازشریف سے آصف زرداری کی ملاقات

پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف زرداری نے آج شام وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی معشیت، سیاسی اور داخلی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق اصلاحات سے پہلے انتخابات کی تجویز کی ہر فورم پر…

عمران خان کو گرفتار کرنے والے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہوگا، فواد

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ سے استدعا تھی کہ الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کی شیڈول آئین کے منافی ہے، نئی حلقہ بندیاں صرف نئی مردم شماری کے بعد ہو سکتی ہیں، الیکشن کمیشن مردم شماری کے بغیر…

عوام وعدہ کریں مجھےکچھ ہوا تو انصاف دلائیں گے، عمران خان

فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ سازش پاکستان کے خلاف امریکا میں تیار ہوئی اور یہاں کے میر صادق اور میر جعفر نے اس سازش کو کامیاب کیا،سازش کرنے والوں سے ملک نہیں سنبھل رہا، روپے کی قدر گر رہی ہے، مہنگائی بڑھ رہی…

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر سے ملاقات

شہباز شریف نے محمد بن زید سے خلیفہ بن زایدآل نہیان کی وفات پر تعزیت کی۔ وزیراعظم لندن سے واپسی پر گزشتہ شب متحدہ عرب امارات پہنچے تھے۔ دوسری جانب صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ محمد بن زایدآل نہیان کو یواے ای کا صدر بننے پر مبارکباد دی…

عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کا پلان شیئر کیا جائے، شہباز گل

عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں حیران ہوں کہ متعلقہ سیکشن افسر سیکیورٹی انتظامات کے لیے پوچھ رہا ہے، جب کہ…

یہاں جابروں سے ملنا اور تعلق رکھنا ایک فخر سمجھا جاتاہے “جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کانفرنس سے خطاب

جسٹس فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اعتراف کرتاہوں کہ مجھے آج کے موضوع پر مہارت نہیں ،1979 میں جابر نے حدود آرڈننس کے ذریعے مسلمانوں کر بہتر مسلمان بنانے کی کوشش ، 1979 وہی سال تھا جب روس نے افغانستان پر چڑھائی کی…