براؤزنگ زمرہ

ہوم پیج

ڈاکٹر صغیر احمد ایم کیو ایم پاکستان میں شامل

ایم کیو ایم سے پاک سرزمین پارٹی میں جانے والے ڈاکٹر صغیر احمد نے ایک بار پھر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی، وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بہادر آباد مرکز پہنچے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

نیوٹرلز‘ کو خبردار کردیا تھا سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائے گی، عمران خان

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستانی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح 193 پر ہے جو 8 مارچ کو 178 پر تھا، شرح سود 1998 کے بعد 15 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر مزید لکھا کہ اسٹاک مارکیٹ…

آئندہ آرمی چیف کافیصلہ موجودہ حکومت ہی کریگی، خورشید شاہ

غیر ملکی ویب سائیٹ اردو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت رواں برس نومبر میں پوری ہورہی ہے۔ دو ماہ پہلے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے اس لیے وہ تو اس حکومت…

پنجاب کابینہ کی تشکیل،نوازشریف نے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا معاملہ حل نہ ہوسکا، جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے قائد نواز شریف نے معاملات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے صوبائی کابینہ کی تشکیل نو کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔…

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اطلاعات کہ مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کی صبح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے…

دو شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے وارننگ جاری

وزارت داخلہ نے دو شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ایمنسٹی سکیم لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ملک بھر میں 38 ہزار سے زائد افراد کے پاس دو شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ موجود ہیں۔ دو پاسپورٹ اور دو شناختی کارڈ رکھنے والے افراد نے نادرا…

جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات لائق تحسین ہیں، چودھری پرویز الہیٰ

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ اور عالمی سطح پر ملک و قوم کے وقار کو بلند کرنے کیلئے جو خدمات انجام دی ہیں، وہ ناقابل فراموش ہیں، لہٰذا فوج اور جنرل…

منی لانڈرنگ کیس، 14 مئی کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جائے گی، تحریری حکم

عدالت نے ایف آئی اے کے اسپیشل پراسکیوٹر کی درخواست کے باوجود ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ تحریری فیصلے…

فوج پہلی بار غیر سیاسی ہوئی خواہش ہے ایسی ہے رہے،آصف زرداری

کراچی میں دوران پریس کانفرنس آصف علی زرداری نے کہا کہ جب میں کہتا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو سلیکٹڈ نے مانا نہیں ہم آج بھی الیکشن سے نہیں ڈرتے مگر پہلے اصلاحات چاہتے ہیں۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ نئے الیکشن کے بعد بھی مسائل برقرار…

پی ٹی آئی نے مسجد نبوی کے واقعے پر درج مقدمے چیلنج کردیئے

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا درخواست میں موقف ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے کو ہراساں کرنے اور گرفتاری سے روکا جائے۔ درخواست میں قاسم سوری نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی طرف سے غیر قانونی ہراسانی سے…