براؤزنگ زمرہ

ہوم پیج

عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

نیب کی 90 روزہ حراست کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ

نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم کے بعد نیب 90 روز تک کسی کو بھی تحویل میں نہیں رکھ سکے گا جب کہ ملزم کی تحویل 14 روز تک ہو گی۔ نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم سے چودہ روز ریمانڈ مکمل ہونے پر ضمانت دائر کی جا سکے گی، ضمانت منسوخ ہونے پر ملزم جوڈیشل…

امریکہ کیساتھ مسائل کیوں پیدا ہوئے، عمران خان نے بتادیا

اوورسیز پاکستانیوں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی مدد نہ کرتے تو شوکت خانم اسپتال نہ بنتا، سازش کیخلاف احتجاج کیلئے نکلنے پر شکر گزار ہوں۔ عمران خان…

پاکستان کا تجارتی خسارہ 39 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 3ارب 74کروڑ 20لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو مارچ کے مقابلے میں 3فیصد زائد ہے جبکہ گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 24فیصد زائد بڑھ گیا ہے۔ تجارتی خسارہ بڑھنے کا سلسلہ رواں مالی سال کے شروع…

فيض حمید کو کبھی آرمی چيف نہيں بنانا چاہتا تھا،عمران خان

جمعرات 5 مئی کو پوڈ کاسٹ انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی سازش باہر سے کی گئی اور یہاں کے میر جعفروں نے مل کر 22 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو گرایا۔ کیونکہ ہم آزاد خارجہ پالیسی چلانا چاہتے تھے۔ عدلیہ…

تحریک انصاف نے توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ اقوامِ متحدہ کے سامنے اٹھا دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وزیرِ انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے خصوصی خطوط بھجوا دیے۔ ایک خط اظہارِ رائے کی آزادی کے حقوق کےتحفظ و فروغ کیلئےاقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوب کو انسانی حقوق کونسل کی قرارداد 34/18 کے تحت بھجوایا…

ڈاکٹر رضا باقر کی مدت ختم، ڈاکٹر مرتضیٰ سید نئے گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

وفاقی مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی مدت ختم ہوگئی، ڈاکٹر مرتضیٰ سید نئے گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ سنبھالیں گے۔ مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی تین سالہ مدت پوری ہونے…

حکومت کا گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ رضا باقر کی پاکستان کے لیے خدمات کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، میں نے ان سے بات کی اور انہیں حکومت کے فیصلے کے بارے میں بتایا ہے۔ وزیر خزانہ نے رضا باقر کے حوالے سے یہ…

عید الفطر ہمیں ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی و مشیر قانون ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تمام مسلمانوں، خصوصاً اہلیان کراچی کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے عید پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عید الفطر مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ہے اور ہمیں ایثار و…