براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
وزیراعظم اور ابوظبی کے ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم شہباز شریف اور ابو ظبی کے ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ولی عہد نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان ذمہ داریوں میں عظیم کامیابی کے لئے…
پاکستان کے کئی شہروں میں عیدالفطر کے اجتماعات
خیبرپختونخوا کےبیشتراضلاع میں آج بروز پیر 2 مئی کوعیدالفطر منائی جا رہی ہے۔پشاور،سوات،چارسدہ،مردان اور مہمند سمیت کئی شہروں میں نمازعید کے اجتماعات ہوئے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں…
شہبازشریف نے 16 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس کا ریکارڈ غائب کردیا ہے، عمران خان
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتیں 2،2 بار کرپشن پر نکالی گئیں، ان کی لوٹ مار کی وجہ سے ملک خسارے میں گیا، مشرف نے انہیں این آر او دیا اور این آر او دے کر ملک…
عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج
مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر سابق وزیراعظم عمران خان، فواد چوہدری، شہباز گل اور شیخ رشید سمیت 150 افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ فیصل آباد پولیس کے مطابق مقدمہ محمد نعیم نامی شہری کی درخواست پر تھانہ…
حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔ انہوں نے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر…
یوم القدس کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
وزیراعظم شہباز شریف کا یوم القدس پر بہادر فلسطینیوں سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی الگ خودمختار ریاست کے عالمی عہد کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری کیے گئے وزیراعظم شہباز…
عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی اعلان، فی عازم 10 لاکھ تک خرچہ آئے گا
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے اسلام آباد میں حج پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک حج اخراجات کی تفصیلات فراہم نہیں گئیں تاہم ان میں اضافہ متوقع ہے اور 7 سے 10 لاکھ روپے تک اخراجات ہوسکتے ہیں۔
مفتی عبد الشکور کا مزید…
شہباز شریف کا دورہ ، پاکستان کا سعودی عرب سے اضافی مالی امداد کے حصول کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے اضافی مالی امداد کے حصول کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ دورہ سعودی عرب میں 3 ارب 20 کروڑ ڈالر اضافی پیکیج کی درخواست کا امکان ہے۔
سعودی پیکیج کا حجم 4.2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.4 ارب…
حکومت کا عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ
حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئین شکنی کے جرم…
منی لانڈرنگ کيس: شہبازشریف سمیت تمام ملزمان فردجرم کیلئے طلب
عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف کی آج کی حاضری معافی کی درخواست منظورکی جاتی ہے، شہبازشریف کی عدم موجودگی کی وجہ سے آج فرد جرم عائد نہیں ہوسکی، آٸندہ سماعت پر ہرصورت فردجرم عاٸد ہوگی۔
شہبازشریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ…