براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کی تفصیلات جاری
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اٹھائیس سے تیس اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کرر ہے ہیں۔
وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان سمیت اعلیٰ سطح کا وفد ہوگا۔ وزیراعظم…
گورنرکل تک خودیا نمائندے کے ذریعے نئے وزیراعلی پنجاب سے حلف لیں، لاہورہائیکورٹ کاحکم
لاہور ہائیکورٹ میں نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برادری سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گورنر پنجاب کوکل رات 12بجے تک نومنتخب وزیراعلی سے حلف لینے کا حکم دیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ گورنرپنجاب کل تک خود یا اپنے کسی نمائندے…
نئے آرمی چیف کی تعیناتی قواعد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی قواعد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی کیونکہ یہ تقرری آئین کا تقاضہ ہے۔ اسلام آباد میں افطار ڈنر کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان کیخلاف بات اور…
جماعت اسلامی کا عام انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ
جماعت اسلامی کی مرکزی شوری نے اتفاق رائے سے فیصلہ کیا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد نہیں کرے گی، بلکہ جماعت اسلامی اپنے ہی انتخابی نشان پر ہر حلقہ…
وزارت داخلہ نے نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا
وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے لندن میں مقیم میاں نواز شریف کو 10 سال مدت معیاد کا حامل پاسپورٹ جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ مذکورہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب چند روز قبل…
ماہرین فلکیات کی عیدالفطر سے متعلق پیش گوئی
ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عیدالفطر منگل تین مئی کو ہونے کی پیش گوئی کردی اور کہا ہے کہ اتوار کی شام ملک کے کسی بھی علاقے میں چاند دکھائی دینے کا کوئی امکان نہیں۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نئے چاند کی…
سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…
قومی ایئرلائن کے مالی نقصانات 50ارب سے تجاوز کرگئے
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کو اس سے قبل سال 2020 میں 34.6 ارب روپے کے خسارے کاسامنا تھا جس میں کمی کی بجائے اگلے ہی سال 47 فیصد کا اضافہ ہواہے جس نے حکومت کے تبدیلی اور اداروں کو منافع بخش بنانے کے دعوے کی قلعی کھول دی ہے۔
پی آئی اے…
پاکستان نے نریندرمودی کا دورہِ مقبوضہ کشمیرغیرقانونی قرار دے دیا
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت 5 اگست 2019 کو ختم کرنے کے بعد سے بین الاقوامی برداری نے ایسی بہت سی مایوس کن کوششوں کو مشاہدہ کیا، نئی دہلی کی ریاستی سرپرستی میں مقبوضہ وادی میں دہشتگردی اورانسانی حقوق کی خلاف…
حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا
ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کی جس میں وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام جاری رکھنےپراتفاق کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی ہم ترین شرط پر سرینڈر کرتے ہوئے بجلی اور…