براؤزنگ زمرہ

ہوم پیج

وزیر اعظم نے طارق فاطمی سےخارجہ امور کا قلمدان واپس لےلیا

طارق فاطمی سے خارجہ امور کی ذمہ داری واپس لی گئی ہے تاہم وہ معاون خصوصی برقرار رہیں گے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق معاون خصوصی طارق فاطمی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا اور انھیں وزیر مملکت کے برابر…

ملک کیلئے عمران خان سے زیادہ فوج ضروری ہے،سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹر اسپیس میں عوام کے سوالات کے جواب دیئے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کے ٹوئٹر اسپیسز میں ایک وقت میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ مجموعی طور پر 5 لاکھ سے زائد افراد…

پنجاب اسمبلی میں خون خرابے اور ماڈل ٹاؤن کے ملزمان ایک ہی ہیں“

طاہر القادری نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو ٹیلی فون کیا۔ طاہر القادری نے چوہدری پرویز الہٰی کی خیریت بھی دریافت کی۔ ٹیلی فونک گفتگو میں طاہر القادری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو سزا…

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے قانون پر نظر ثانی کا فیصلہ

نئی حکومت نے انتخابی اصلاحات پر کام کررہی ہے وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ انتخابات میں ای وی ایم کا استعمال نہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق تمام اتحادی جماعتوں سے تجاویز طلب کر لی گئی ہیں۔…

قومی خزانہ جس حالت میں ملا وہ میری خواہش پورا کرنے کے قابل نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہمیں قومی خزانہ جس حالت میں ملا ہے وہ میری خواہش کو پورا کرنے کے قابل نہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ کو ملک کی معاشی صورتحال پر…

پیپلزپارٹی کے وفاقی حکومت سے تحفظات، بلاول نے کابینہ میں حلف نہیں اٹھایا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے وفاقی حکومت سے اختلافات کے بعد بلاول بھٹو زرداری حلف اٹھائے بغیر نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطاق پاکستان پیپلز پارٹی کو متحدہ اپوزیشن کی مشترکا جدوجہد سے بننے والی نئی وفاقی…

ملک بھر میں حلقہ بندیوں کا کام 3 اگست تک مکمل کرلیا جائے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کا کام 3 اگست تک مکمل کرلیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا، جس میں…

پاکستانی ڈرونز کی پہلی بار افغانستان میں کارروائی، تحریک طالبان مراکز کو نشانہ بنایا گیا

پاکستانی تیار کردہ ڈرون طیاروں نے تاریخ میں پہلی بار کسی غیر ملکی سرزمین پر کارروائی کرتے ہوئے اپنا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب افغان صوبہ خوست اور کنڑ میں تحریک طالبان کے مراکز پر جیٹ طیاروں نے…

وفاقی کابینہ نوازشریف کی مشاورت سے بنائی, شہبازشریف

اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ مجھے مکمل یقین ہے کابینہ کے ارکان لوگوں کی مشکلات حل کرنے کےلئے محنت کریں گے۔ کام کام اورصرف کام ہی ہمارا نصب العین ہے۔ واضح رہے کہ آج وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھا…

18 ویں ترمیم تاریخِ پاکستان کا روشن باب ہے، راجہ پرویز اشرف

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم تاریخِ پاکستان کا روشن باب ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 19 اپریل 2010ء کو سابق صدر آصف علی زرداری نے…