براؤزنگ زمرہ

ہوم پیج

وزیراعظم شہباز شریف کی نئی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد تقریب میں حلف اٹھا لیا۔ چئیرمین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کے بعد چیئرمین سینیٹ اورقائم مقام صدر…

عمران خان کا جسٹس فائزعیسی کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر اصرار تھا، فروغ نسیم

سابق وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اس دعوے کو مسترد کردیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس میں اس وقت کے حکام نے حکومت کو کیس کے حقائق کے بارے میں گمراہ کیا تھا۔ ڈاکٹر فروغ نسیم نے…

توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں، سب ریکارد پر ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں جبکہ ہم نے توشہ خانہ کی چیزوں کی قیمت 15 سے بڑھا کر 50 فیصد کی۔ میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ساڑھے تین سال بعد ان کو توشہ…

نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد

ہائیکورٹ میں نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نواز شریف اشتہاری مجرم ہیں، ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا وفاقی حکومت…

نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف کا معاملہ لٹک گیا

پنجاب میں نیا سیاسی بحران سراٹھانے لگا اور نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکے حلف کا معاملہ لٹک گیا۔ گورنر پنجاب نے حمزہ شہباز سے حلف لینے کے بجائے اسپیکرپنجاب اسمبلی اورایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو خط لکھ دیا۔ جس میں اسپیکر کو وزیراعلیٰ کے…

مصلحت کی حد ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمان کا فوری انتخابات کا مطالبہ

امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) نے مزید کہا کہ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں لیکن مصلحت کی حد ہوتی ہے، ہاں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ انتخابی نظام میں خامیاں ہیں۔ دوبارہ اس کے اندر دھاندلی کے امکانات ہیں۔ تو وقتی طور کے اندر ان اسمبلیوں کا فائدہ اٹھا…

عوام کو سہولت فراہم کرنے سے متعلق گزشتہ حکومت کو کوئی سروکار نہیں تھا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں تھا کہ عوام کو سہولت فراہم کی جائے، اگر عوام کی تکلیف کا احساس ہوتا تو یہ منصوبہ چار گھنٹے بھی تاخیر کا شکار نہ ہوتا۔ پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد…

فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست میں یکجہتی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں، فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنےکی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

ہنگو این اے 33 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی نے میدان مارلیا

ڈاکٹر ندیم خان نے21ہزار583ووٹ حاصل کیے جبکہ جے یو آئی کے مفتی عبید اللہ 17ہزار153ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ مذکورہ نشست تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی خیال کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی اور پی ٹی آئی نے اس نشست کے لیے حاجی خیال کے…

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

عمرسرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری مؤخر کردی، کسی غیر آئینی اقدام کو آئینی قرار نہیں دے سکتا۔ انہوں مزید کہا کہ وزیراعظم کے پاس گورنر کو ہٹانے کا کوئی صوابدیدی اختیار نہیں۔ عمرسرفراز چیمہ کا…