براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
نئے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف گورنر پنجاب نہیں لیں گے
نئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز سے حلف گورنر پنجاب نہیں لیں گے۔ انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ جب تک پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی کی تفصیلی رپورٹ سامنے نہیں آتی، وہ حلف نہیں لیں…
حمزہ شہباز آج رات وزیراعلیٰ کا حلف اٹھائیں گے: مسلم لیگ ن
اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ’ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ گورنر پنجاب بھی صدر مملکت کی طرح حلف نہیں لینا چاہتے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’یہ آئینی ذنہ داری ہے اگر وہ خود حلف نہیں لے سکتے تو…
دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں کاروائیاں کر رہے ہیں، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز میں پاک افغان سرحد پر پیش آنے والے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، ان واقعات میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو سرحد پار سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے گذشتہ چند ماہ میں…
میری جان کو خطرہ ہے لیکن میری زندگی سے زیادہ آپ کی آزادی ضروری ہے‘
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نےکہا تمہاری جان کو خطرہ ہے بیرونی بھی اور اندرونی بھی، لوگوں نے کہا عمران خان تمہارے پیچھے مافیا لگا ہوا ہے، میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی پاکستان کی حقیقی…
پنجاب اسمبلی میں تشدد،پرویزالہی زخمی
پنجاب اسمبلی کا چھ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والا ہنگامہ خیز اجلاس کی ووٹنگ کے بعد نتیجہ بھی آگیا، جس میں حمزہ شہباز 197 ووٹ لے کر پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔
ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت میں شروع ہونے والے اجلاس میں…
آصف زرداری کا پیپلز پارٹی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید
آصف زرداری سے سوال کیا کہ گیا پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل ہو گی؟
اس پر آصف زرداری نے جواب دیا کہ ان کا خیال ہے ابھی پارٹی کابینہ میں شامل نہیں ہو رہی۔
اس سوال پر کہ آپ سارا بوجھ شہباز شریف پر ڈالنا چاہتے ہیں؟ آصف زرداری نے کہا…
حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب
تحریک انصاف اور ق لیگ کے بائیکاٹ کے بعد ایوان میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوا، حمزہ شہباز کو 197 ووٹ پڑے جب کہ پرویز الہیٰ کو کوئی ووٹ نہیں پڑا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے شروع ہونا تھا…
راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا، وہ بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہوئے، پینل آف چیئر ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔
حلف اٹھانے کے بعد راجہ پرویز اشرف نے بطور اسپیکر فرائض سنبھال…
وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، وزرا کے نام سامنے آگئے
بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ کی پیشکش کی گئی ہے. شہباز شریف سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر حلقوں کا موقف ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی طرح بلاول عملی سیاست کا آغاز وزارت خارجہ سے کریں تاہم بعض رہنماؤں کا موقف ہے کہ بلاول کو پارٹی چلانی…
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا، پرویز الہی اور حمزہ شہباز مدمقابل
پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے آج اجلاس ہوگا، جس میں متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ق و پی ٹی آئی کے متفقہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد پنجاب اسمبلی کا احتجاج دوست…