براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
لاہور: تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔
اسپیکر رولنگ کیس؛ جو ہوا اگر اسے ہونے دیا گیا تو بہت منفی اثرات ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جا رہی تھی، لیکن جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آ گئی۔
2 افراد کا قتل، گینگ وارسرغنہ کے بیٹے کوجیل بھیج دیا گیا
کراچی: انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے سابق پولیس افسر چاند خان نیازی سمیت 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،2نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کرپشن کیسز کھلنے اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، اگر خط کوئی سازش تھا تو اُسے قوم اور سپریم کورٹ کو دکھانا تھا مگر عمران خان کو خط دکھانے سے زیادہ آئین توڑنا آسان کام…
قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف ووٹ دوں گا، عامر لیاقت حسین
کراچی: قومی اسمبلی کے رکن اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے۔
نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیرقانونی ہونگے، ذرائع الیکشن کمیشن
اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیر قانونی ہوں گے جبکہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔
اپوزیشن کے کہنے پر الیکشن کا اعلان کیا اور یہ لوگ سپریم کورٹ چلے گئے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے کہنے پر الیکشن کا اعلان کیا اب یہ لوگ سپریم کورٹ چلے گئے۔
عمران خان اس دفعہ ایک خط کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرہا ہے، آصف علی زرداری
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اس دفعہ ایک خط کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرہا ہے، اس خط کے بارے میں نیثنل سیکیورٹی کونسل کے ممبران یہ کہہ چکے ہیں کہ اس میں بیرونی سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
بلاول نے ترجمان پاک فوج سے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی وضاحت مانگ لی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ترجمان پاک فوج سے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے وضاحت مانگ لی۔