براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
تحریک عدم اعتماد؛ ڈپٹی اسپیکر کو ایسی رولنگ دینے کا اختیار نہیں تھا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل سے کہا ہے کہ لارجر بینچ میں کسی پر عدم اعتماد ہے تو بتا دیں ہم اٹھ جاتے ہیں؟
عمران خان نے نگراں وزیراعظم کیلیے سابق چیف جسٹس گلزاراحمد کا نام فائنل کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام حتمی طور پر تجویز کردیا۔
وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: ملک میں سیاسی بحران کے درمیان وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
وزیراعظم عمران خان آج عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے۔
کیمپ پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتے، چین امریکا دونوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملہ افسوسناک ہے۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
پشاور: رمضان المبارک 1443 ہجری کے چاند کی تلاش کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس آج طلب کرلیا۔
عمران خان نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔
روس جانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روس جانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، کیا کسی خود مختار آزاد ملک کو ایسی دھمکیاں دی جاسکتی ہیں۔
خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، شاہد آفریدی
کراچی: سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں۔
وزیراعظم نے فواد چوہدری کو وزارت قانون کا اضافی قلمدان سونپ دیا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو وزارت قانون کا اضافی قلمدان دے دیا۔