براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
وزیراعظم عمران خان کا آج ہونے والا قوم سے خطاب مؤخر
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا آج ہونے والا قوم سے خطاب مؤخر کردیا گیا۔
آرٹیکل 63 اے میں واضح ہے پارٹی سے انحراف غیر آئینی ہوگا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے میں واضح ہے پارٹی سے انحراف غیر آئینی ہوگا۔
پیسوں کے 2، 4 ٹرک وزیراعظم مجھے بھی دے دیتے تو بات یہاں تک نہ پہنچتی، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے مشاورت میں نہیں رکھا لیکن پیسوں کے دو چار ٹرک وزیراعظم اگر مجھے بھی دے دیتے تو بات یہاں تک نہ پہنچتی۔
وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط آج اتحادی جماعتوں اور صحافیوں کو دکھانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط آج اپنی اتحادی جماعتوں اور سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کردیا۔
آرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا کہیں ذکر نہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا کہیں ذکر نہیں صرف وقتی نااہلی کا ذکر ہے، تاحیات نااہلی جھوٹا بیان حلفی دینے پر ہوتی ہے۔
وزارتیں اورعہدے آنے جانے والی چیزیں ہیں،کبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی, عثمان بزدار
لاہور: پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزارتیں اورعہدے آنے جانے والی چیزیں ہیں کبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی۔
اسلام آباد پولیس کی سندھ ہاؤس حملہ کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست
اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ کو سندھ ہاؤس پرحملے کے ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دے دی۔
عمران خان بے آبرو ہوکر حکومت سے نکلے گا، فضل الرحمان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان بے آبرو ہوکر حکومت سے جائے گا۔
اوگراکی آئل کمپنیوں کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل کمپنیوں کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرادی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس: وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔